• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بھکر میں داجل چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 24, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بھکر میں داجل چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ (( نمائندہ خصوصی)نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھکر میں داجل چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کیلئے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے حکومت پر عزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں 3 سال کے دوران 79 نئی غیر ملکی کمپنیوں نے کاروبار کا آغاز،61 نے شیئرز کی ٹرانزیکشنز کیں ، ایس ای سی پی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کا پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کو مزید وسعت دینےکے مشترکہ عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کا پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کو مزید وسعت دینےکے مشترکہ عزم کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کا پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کو مزید وسعت دینےکے مشترکہ عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper