• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نسٹ کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27 اور 28 مارچ کو منعقد ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
نسٹ کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27 اور 28 مارچ کو منعقد ہوگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27 اور 28 مارچ 2026ء کو نسٹ ایچ۔12 کیمپس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔کانفرنس کا موضوع ’’ڈیجیٹل دور میں صحت کی دیکھ بھال کی ازسرنو تشکیل‘‘ رکھا گیا ہے جس کا مقصد صحت کے شعبے میں جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کو فروغ دینا اور طبی نظام کو درپیش چیلنجز کا حل تلاش کرنا ہے۔کانفرنس کے اہم موضوعات میں طبی خدمات میں معیار کی بہتری، ڈیجیٹل عہد میں طبی تعلیم کا فروغ اور ڈیجیٹل آلات کے ذریعے عالمی صحت کے اہداف کا حصول شامل ہے۔ کانفرنس میں قومی و بین الاقوامی ماہرین صحت، محققین، اساتذہ اور طلبہ شرکت کریں گے اور جدید تحقیق، تجربات اور عملی ماڈلز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔منتظمین کے مطابق کانفرنس کا مقصد صحت کے شعبے میں اختراع، تحقیق اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا ہے تاکہ ڈیجیٹل ذرائع سے عوام کو معیاری اور موثر طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

 

پچھلی پوسٹ

معاشرے میں سماجی انصاف یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقین کو ملکر کام کرنا ہوگا ،وزیر اعلیٰ مریم نواز

اگلی پوسٹ

پاکستان آئین میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان آئین میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری

پاکستان آئین میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper