• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معاشرے میں سماجی انصاف یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقین کو ملکر کام کرنا ہوگا ،وزیر اعلیٰ مریم نواز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
معاشرے میں سماجی انصاف یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقین کو ملکر کام کرنا ہوگا ،وزیر اعلیٰ مریم نواز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ معاشرے میں سماجی انصاف یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقین کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ سماجی انصاف کے عالمی دن پراپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت سماجی انصاف پر پختہ یقین رکھتی ہے۔ سماجی انصاف کو یقینی بنانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔دین اسلام سماجی انصاف،مساوات و پرامن بقائے باہمی کی تلقین کرتا ہے۔پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ نے انسانیت کے ساتھ ہر لحاظ سے انصاف کرنے کا اہم ترین اورلافا نی پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سماجی انصاف سے عاری معاشرے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ مہذب معاشرے کی بنیاد ہی سماجی انصاف اور مساوات ہے۔امیر غریب کی بڑھتی معاشی خلیج سے سماجی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ مینارٹی کارڈ اور ہمت کارڈ سمیت دیگر پروگرام سماجی انصاف کے ہدف کی جانب واضح پیش رفت ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومت سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے، پسماندہ طبقات کی معاونت کرنے اور جامع معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کررہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سماجی انصاف کےعالمی دن کے موقع پر پیغام

اگلی پوسٹ

نسٹ کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27 اور 28 مارچ کو منعقد ہوگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نسٹ کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27 اور 28 مارچ کو منعقد ہوگی

نسٹ کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27 اور 28 مارچ کو منعقد ہوگی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper