• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹیچرز کے لئے ڈریس کوڈ متعارف کرانے کا فیصلہ،سکولوں میں صفائی کے لئے ستھرا پنجاب سروسز حاصل کی جائیں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف۔

سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا اصولی فیصلہ، آؤٹ سورسنگ کے لئے سکول ایمپرورومنٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ;پنجاب کے 344 سکولوں میں 42614 طلبہ اور 3566 اساتذہ کی سپوکن کلاسز،13اضلاع میں 11لاکھ 37ہزار طلبہ کیلئے سکول میل پروگرام جاری ;آؤٹ سورسنگ کے بعدانرولمنٹ میں 800فیصد سے زائد اضافہ کار یکارڈ قائم، فیز ون کی تکمیل کے بعد114 فیصد اور فیز ٹو کی تکمیل کے بعد 24 فیصد اضافہآؤٹ سورس سکولوں کی 5345 کلا س روم کی مرمت ، 27 لاکھ مربع فٹ سے زائدچار دیواری تعمیر اور مرمت کی گئی ہر بچہ سرکاری سکول میں معیار تعلیم حاصل کرے اور اعتماد سے زندگی کو سنوارے، ہر سکول کی حالت بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے۔مریم نواز شریفسرکاری سکول کا معیار ایسا بنانا چاہتے ہیں ہر کوئی اپنے بچے کو سرکاری سکول میں داخل کرانا چاہئے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2026
in پاکستان
0
ٹیچرز کے لئے ڈریس کوڈ متعارف کرانے کا فیصلہ،سکولوں میں صفائی کے لئے ستھرا پنجاب سروسز حاصل کی جائیں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف۔
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی):پنجاب میں سکول ٹیچرز کے لئے ڈریس کوڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔سکول ایجوکیشن سے متعلق بریفنگ دی گئی اور اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں سکولوں میں صفائی کے لئے ستھرا پنجاب کی سروسز حاصل کرنے پر اتفاق کیاگیااورسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا اصولی فیصلہ کیاگیا۔ آؤٹ سورسنگ کے لئے سکول ایمپرورومنٹ کارڈ متعارف کرانے کابھی فیصلہ کیاگیا۔پنجاب پبلک سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت آؤٹ سورسنگ فیز فور کی منظوری دی گئی۔پہلی مرتبہ پنجاب کے سکولوں میں ڈسٹنس لریننگ متعارف اور آڈیو ویژول لریننگ شروع ہوگی۔پنجاب میں مارچ تک 140نواز شریف سکول آف ایمی ننس پی پی پی موڑ پر فنکشنل ہوں گے۔پنجاب کے 344 سکولوں میں 42614 طلبہ اور 3566 اساتذہ کی سپوکن کلاسز دی جائیگی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پانچ لاکھ طلبہ کے لئے سپوکن کلاسز شروع کرنے کا ہدف دے دیا۔پنجاب کے 13اضلاع میں 11لاکھ 37ہزار طلبہ کے لئے سکول میل پروگرام جاری ہے۔ نئے ایگزامینیشن گریڈ سسٹم کے تحت 15مارچ سے امتحان شروع ہوں گے اور 31 مارچ کو رزلٹ آئے گا۔پنجاب میں پہلی مرتبہ آن لائن پیپر چیکنگ کا سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔بریفنگ میں بتایاگیا کہ آؤٹ سورسنگ کے بعد سکولوں کی انرولمنٹ میں 800فیصد سے زائد اضافہ کار یکارڈ قائم۔ سکول آؤٹ سورسنگ فیز ون کی تکمیل کے بعد114 فیصد اور فیز ٹو کی تکمیل کے بعد 24 اضافہ ہوا۔ آؤٹ سورسنگ فیز ون میں ٹیچرز کی تعداد میں 40 فیصد اور فیز ٹو میں 46 فیصد اضافہ ہوا۔ آؤٹ سورسنگ کے بعد 540سکولوں میں 866 نئے کلاس روم تعمیر ہوئے۔ آؤٹ سور س سکولوں میں 9033 کمروں کی تعمیر و مرمت کی گئی۔آؤٹ سورس سکولوں کی 5345 کلا س روم کی مرمت کی گئی۔آؤٹ سورس سکولوں میں 27 لاکھ مربع فٹ سے زائدچار دیواری تعمیر اور مرمت کی گئی۔ آؤٹ سورس سکولوں میں 5067 ٹائلٹس کی تعمیر و مرمت کی گئی8911 سکولوں میں پینٹ ورک کو مکمل کیا گیا۔ بریفنگ میں مزید بتایاگیا کہ 20 آؤٹ سورس سکولوں کو میٹرک اور 2219سکولوں کو ایلیمینٹری لیول تک اپ گریڈ کیا گیا۔ پنجاب کے سکولوں میں آؤٹ سورسنگ کے بعد 160450 نئے فرنیچر سیٹ مہیا کیے گئے۔ آؤٹ سورس سکولوں میں 3665 واٹر ٹینک اور 18380 واٹر کولر لگائے گئے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ کوشش ہے کہ ہر بچہ سرکاری سکول میں معیار تعلیم حاصل کرے اور اعتماد سے زندگی کو سنوارے۔ سرکاری سکول کا معیار ایسا بنانا چاہتے ہیں ہر کوئی اپنے بچے کو سرکاری سکول میں داخل کرانے چاہئے۔ پنجاب کے ہر سکول کی حالت بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-19-at-12.14.06-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

اسمائے مبارکہ معنی پیغام اور ہماری زندگی

اگلی پوسٹ

دیر پا امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بند ہونی چاہئیں،فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا مکمل حق ملنا چاہیئے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دیر پا امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بند ہونی چاہئیں،فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا مکمل حق ملنا چاہیئے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب

دیر پا امن کے لیے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بند ہونی چاہئیں،فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا مکمل حق ملنا چاہیئے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا غزہ کی تعمیر نو کے حوالے سے بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper