• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کوئٹہ اور بارکھان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 18, 2026
in Uncategorized, پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کوئٹہ اور بارکھان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ اور بارکھان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے فتنہ الخوارج کے 14 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے والے اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان دہشت گردی کے خلاف وطن عزیز کی حفاظت میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ صدر مملکت نے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کےلئے دعا بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 997 ارب روپے حاصل

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی مرحوم میاں منظور احمد وٹو کی رہائش گاہ آمد، اہلِ خانہ سے اظہارتعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی مرحوم میاں منظور احمد وٹو کی رہائش گاہ آمد، اہلِ خانہ سے اظہارتعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی مرحوم میاں منظور احمد وٹو کی رہائش گاہ آمد، اہلِ خانہ سے اظہارتعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper