• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی مرحوم میاں منظور احمد وٹو کی رہائش گاہ آمد، اہلِ خانہ سے اظہارتعزیت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 18, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کی مرحوم میاں منظور احمد وٹو کی رہائش گاہ آمد، اہلِ خانہ سے اظہارتعزیت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب مرحوم میاں منظور احمد وٹو کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بیگم پروین وٹو، مرحوم میاں منظور احمد وٹو کے بچوں اور خاندان کے دیگر افراد سے ملاقات کی اور مرحوم رہنما کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔صدر آصف علی زرداری نے میاں منظور احمد وٹو کی ملکی و صوبائی سیاست میں خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، اسپیکر پنجاب اسمبلی اور وفاقی وزیر کی حیثیت سے اہم ذمہ داریاں انجام دیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ مرحوم رہنما نے جمہوریت کے استحکام اور قومی یکجہتی کے فروغ میں قابلِ قدر خدمات سرانجام دیں۔ میاں منظور احمد وٹو سے اپنے دیرینہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ وہ غم کی اس گھڑی میں خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ان کی تمام تر ہمدردیاں اور دعائیں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔صدر مملکت نے مرحوم کے بچوں کو تلقین کی کہ وہ اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پنجاب اور پاکستان کی سیاست میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کریں اور صوبے میں پاکستان پیپلز پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام کریں۔ صدرِ مملکت نے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی۔بعد ازاں صدر آصف علی زرداری نے وٹو ہائوس میں پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کی، جہاں پارٹی کے تنظیمی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال خصوصاً صوبہ پنجاب کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری، خورشید محمود قصوری، شہزاد سعید چیمہ، مخدوم عثمان محمود اور جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کوئٹہ اور بارکھان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری کیلئے ممکنہ مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے(FASA) کی شرائط پر بات چیت کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری کیلئے ممکنہ مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے(FASA) کی شرائط پر بات چیت کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل

نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری کیلئے ممکنہ مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے(FASA) کی شرائط پر بات چیت کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper