• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن وزیر کھیل سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 16, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن وزیر کھیل سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبو ( نمائندہ خصوصی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور خصوصاً کھیلوں، بالخصوص کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں اشتراک کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کھیلوں کے میدان میں قریبی تعاون سے نہ صرف کھلاڑیوں کو بہتر مواقع میسر آئیں گے بلکہ دونوں ممالک کے تعلقات بھی مزید مضبوط ہوں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات میں گرمجوشی آ رہی ہے اور کرکٹ و دیگر کھیلوں کے ذریعے باہمی روابط کو مزید مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے موقع پر شاندار انتظامات کو سراہتے ہوئے سری لنکن حکام کی کاوشوں کی تعریف کی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ انہیں سری لنکا میں بے پناہ محبت ملی اور شاندار مہمان نوازی پر سری لنکن حکومت اور عوام کے شکر گزار ہیں۔اس موقع پر محسن نقوی نے سری لنکن وزیر کھیل کو پاکستان کے دورے کی باقاعدہ دعوت بھی دی۔ملاقات میں سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) فہیم العزیز، ایڈوائزر ٹو چیئرمین پی سی بی عامر میر، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سمیر احمد اور چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر بھی موجود تھے۔

Previous Post

پاکستان کی اسٹیل ملز کی بحالی میں خاموشی کیوں؟

Next Post

بابر اعظم اور رضوان احمد کی اوپننگ جوڑی کا خاتمہ۔ چھارت کے ہاتھوں بدترین شکست ۔ذمہ دار کون ؟؟؟؟؟؟؟

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper