• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سٹیٹ بینک نے بینکاری نظام اور صارفین کے تحفظ کے لیے ’’سائبر شیلڈ ‘‘ متعارف کرا دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2026
in پاکستان
0
سٹیٹ بینک نے بینکاری نظام اور صارفین کے تحفظ کے لیے ’’سائبر شیلڈ ‘‘ متعارف کرا دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):بینک دولت پاکستان نے اپنے وژن 2028 کے ایجنڈے کے تحت پیر کو ’’سائبر شیلڈ-زیر ضابطہ اداروں کے لیے سائبر پائیداری کی حکمت عملی‘‘ متعارف کی جو ایک اہم اقدام ہے اور اس کا مقصد ملک کے بینکاری اور مالی نظام کی حفاظت اور مضبوطی میں مزید اضافہ کرنا ہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ حکمت عملی بینکوں اور مالی اداروں کو سائبر خطرات سے بہتر تحفظ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے تا کہ عام لوگ اور کاروباری ادارے محفوظ طریقے سے مالی خدمات تک رسائی حاصل کرتے رہیں۔اس ضمن میں مالی اداروں کو ایک واضح روڈمیپ دیا گیا ہے تاکہ ان کے سسٹمز اور کنٹرولز کی تقویت میں مدد دی جائے ، سائبر واقعات کی روک تھام ہو، سائبر خطرہ حقیقت بننے کی صورت میں فوری ردعمل دیا جائے اور ایسے واقعات سے موثرانداز میں عہدہ برآ ہوا جائے ۔چونکہ بینکوں کے ایکو سسٹم کو جدید ترین سائبر خطرات کا سامنا ہے، لہٰذا اس حکمت عملی کا مقصد یہ ہے کہ زیر ضابطہ اداروں کے سائبر دفاع کو ایک اجتماعی، مستقبل بین اور مشترکہ طرز فکر کے تحت مزید مضبوط بنایا جائے۔اس میں پانچ اہم ترجیحات پر توجہ دی گئی ہے: سائبر خطرات سے نمٹنے میں بینکوں کی صلاحیت کو تقویت دینا، سائبر سکیورٹی کا نظم و نسق اور احتساب بہتر بنانا، پورے مالی شعبے میں باہمی تعاون اور معلومات کے تبادلے کی حوصلہ افزائی ، مہارت یافتہ سائبر ٹیلنٹ کی تیاری اور نئے خطرات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے سکیورٹی طریقوں کو مسلسل جدید بنانا۔سٹیٹ بینک عالمی اور ملکی سائبر پیش رفت دونوں پر کڑی نظر رکھے گا اور ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے جب بھی ضرورت پڑی اسے اپ ڈیٹ کرے گا۔ سٹیٹ بینک چاہتا ہے کہ پورے بینکاری شعبے میں سائبر مضبوطی کو تقویت دےکر صارفین کا تحفظ کیا جائے ، ڈیجیٹل جدت طرازی کو ایک محفوظ ماحول ملے اور مالی استحکام کا تحفظ یقینی بنایا جا ئے۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مصروف دن گزاریں گے

اگلی پوسٹ

امریکی ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم فیسٹ کا پاکستان میں حبیب رفیق لمیٹڈ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کا اعلان، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم فیسٹ کا پاکستان میں حبیب رفیق لمیٹڈ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کا اعلان، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

امریکی ڈیجیٹل بینکاری پلیٹ فارم فیسٹ کا پاکستان میں حبیب رفیق لمیٹڈ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری کا اعلان، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper