• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف اور آسٹریا کے چانسلر کرسچئین اسٹاکر کا تجارت میں اضافے، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت دیگر ترجیحی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے وسیع امکانات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 16, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف اور آسٹریا کے چانسلر کرسچئین اسٹاکر کا تجارت میں اضافے، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت دیگر ترجیحی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے وسیع امکانات پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویانا۔:وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آسٹریا کے وفاقی چانسلر کرسچئین اسٹاکر نے تجارت میں اضافے، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت دیگر ترجیحی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے وسیع امکانات کو اجاگر کیا ہے جبکہ وزیر اعظم نے آسٹرین کاروباری اداروں اور کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی ہے۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آسٹریا کے چانسلر نے وفاقی چانسلری میں آسٹریا اور پاکستان کی معروف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران (سی ای اوز) کے فورم کی مشترکہ صدارت کی۔سی ای اوز فورم میں جن کمپنیوں کی نمائندگی تھی ان میں قابل تجدید توانائی، توانائی کی بچت، صنعتی پیداوار اور تعمیرات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ٹیکسٹائل، آلات جراحی، چمڑے اور کھیلوں کے سامان، صحت ، سیاحت و مہمان نوازی اور خوراک و زرعی صنعتوں کے شعبوں میں کام کرنے والی کمپنیاں شامل تھیں۔اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے تجارت میں اضافے، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت دیگر ترجیحی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے وسیع امکانات کو اجاگر کیا۔وزیر اعظم نے آسٹرین کاروباری اداروں اور کمپنیوں کو پاکستان میں خصوصاً ان ترجیحی شعبوں میں جہاں دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری کو فروغ دیا جا سکتا ہے، سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی۔وزیر اعظم نے آسٹرین کمپنیوں کو پاکستان کا دورہ کرنے اور رواں سال اپریل میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والے یورپی یونین پاکستان بزنس فورم میں شرکت کی بھی دعوت دی۔بعد ازاں وزیر اعظم نے پاکستان-آسٹریا بزنس فورم سے خطاب کیا جس کا اہتمام آسٹرین چیمبر آف کامرس (ڈبلیو کے او) کی جانب سے کیا گیا تھا۔

Previous Post

سری لنکن بحریہ نےغیر قانونی شکار کے الزام پر 25 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

Next Post

آتش بازی کی تقریب پر پولیس کا ڈرامائی ایکشن، مزاحمت کے بعد گرفتار افراد کی رہائی پر سوالات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper