• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی تحقیقاتی ادارہ لاہور زون کا بڑا اقدام انسانی اسمگلنگ اور ویزا دھوکہ دہی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 15, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارہ لاہور زون نے انسانی اسمگلنگ اور ویزا دھوکہ دہی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد میں اسد علی محمد طلحہ اور ساجد حسین شامل ہیں جنہیں لاہور اور شیخوپورہ کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیاترجمان کے مطابق ملزم اسد علی نے یونان کے جعلی ویزا پر بیرونِ ملک جاتے ہوئے روکے جانے والے مسافر سے بتیس لاکھ روپے وصول کیے۔ ملزم محمد طلحہ نے شہری کو یونان کے روزگار کے ویزا کا جھانسہ دے کر بیس لاکھ روپے بٹورے جبکہ ملزم ساجد حسین نے ایک شہری سے سعودی عرب کے روزگار ویزا کے نام پر بارہ لاکھ پچاس ہزار روپے ہتھیا لیےترجمان کے مطابق ملزمان شہریوں کو بیرونِ ملک بھجوانے میں ناکام رہے اور رقوم وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گئے تھے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے دیگر ممکنہ ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہےوفاقی تحقیقاتی ادارہ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ بیرونِ ملک روزگار یا ویزا کے حصول کے لیے صرف مستند اور قانونی ذرائع اختیار کریں تاکہ کسی بھی قسم کی دھوکہ دہی سے محفوظ رہا جا سکے

Previous Post

کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ بوائز اینڈ گرلز چیمپین شپ کا انعقاد

Next Post

 ‛ مفتی تقی عثمانی مولانا طارق جمیل ‛ حکیم اختر رحمہ اللہ ‛ عبدالمجید ندیم شاہ رحمہ اللہ اور شاہد آفریدی عمران خان اور بنگلہ دیش

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper