• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

 ‛ مفتی تقی عثمانی مولانا طارق جمیل ‛ حکیم اختر رحمہ اللہ ‛ عبدالمجید ندیم شاہ رحمہ اللہ اور شاہد آفریدی عمران خان اور بنگلہ دیش

عظمت خان ::::اولڈ ڈھاکہ ۔ بنگلہ دیش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 14, 2026
in کالمز
0
 ‛ مفتی تقی عثمانی مولانا طارق جمیل ‛ حکیم اختر رحمہ اللہ ‛ عبدالمجید ندیم شاہ رحمہ اللہ اور شاہد آفریدی عمران خان اور بنگلہ دیش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بحثیت مبصر اور صحافی ہم نے ڈھاکہ ڈویژن کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا ہے ۔ جن میں پوش علاقوں اور غریب آبادیوں کے لوگوں سے اُن کی یا پھر اپنی مرضی سے گفتگو بپی کی ہے ۔بنگلہ دیش میں عمران خان کی مقبولیت کا عالم وہی ہے ۔ جو لگ بھگ پاکستان میں ہے ۔ یہاں ڈھاکہ میں اب تک ہم نے لوگوں سے پاکستان سے متعلق جو نام سنے ہیں ‛ ان میں سر فہرست عمران خان اور مفتی تقی عثمانی صاحب ہیں ۔ اس کے علاوہ بڑی تعداد مولانا طارق جمیل ‛ حکیم اختر رحمہ اللہ ‛ عبدالمجید ندیم شاہ رحمہ اللہ اور شاہد آفریدی وغیرہ شامل ہیں ۔ جن کو لوگ پسند کرتے بلکہ فالو کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ ہانیہ عامر ‛ عمران عباس اور عاطف اسلم وغیرہ بھی نوجوانوں میں بہت پاپولر ہیں ۔ ایسا اس لیئے بھی ہے کہ یہاں پر پاکستانی چینلز میں ARY ڈیجیٹل آتا ہے اور اسے یہاں کی عوام دیکھتی ہے اور پاکستانی ڈراموں کی وجہ سے انہیں ہمارے اداکار پسند ہیں ۔اس خطے میں انڈیا کا چونکہ بڑا گہرا تسلط رہا ہے ۔ اس لیئے انڈین چینلز یہاں زیادہ دکھائی دیتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے وہاں کے تمام معروف کرداروں اور اداکاروں سے لوگوں کو شناسائی ہے ۔ تاہم مجموعی طور پر یہاں کے نوجوان انڈیا کو اب ناپسند کرتے ہیں اور یہ ناپسندیدگی فطرت کے اصولوں کے عین مطابق ہے ۔ کیونکہ دھونس سے نہ تو اپنا کچھ منوایا جا سکتا ہے نہ زیادہ دیر تک کسی کو دبایا جا سکتا ہے ۔ریحان حسن صاحب کیمطابق کہ یہاں پر بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ عمران خان اتنے معروف ہیں کہ اگر اس ملک کی کسی بھی نشست سے الیکشن کیلئے انہیں امیدوار بنا دیں تو بلا مبالغہ جیت جائیں گے ۔مفتی تقی عثمانی صاحب کو بنگلہ دیش میں اپنے مسائل کے حل کیلئے واحد حل سمجھا جاتا ہے ۔ دارالعلوم کراچی کے فتاوی جات کو یہاں خاصی مقبولت حاصل ہے ۔ہم کیا مشورہ دے سکتے ہیں لیکن اس وقت کی پارلیمنٹ میں BNP میں بھی پُرو پاکستانی MP’s کی بڑی تعداد ہے اور اینٹی انڈیا تو بہت زیادہ MP’s ہیں ۔ ایسے میں نہ صرف ہمیں اپنے ان لوگوں کے ذریعے بنگلہ دیش میں سفارت کاری کو آگے بڑھانا چاہیئے بلکہ حالیہ صورتحال کا تیزی سے فائدہ اٹھانا چاہیئے ۔آگے کی کچھ پوسٹوں میں ہری پور والے پیر صابر شاہ ‛ بنگلہ دیش میں مسالک کی صورتحال ‛ مدارس کے سسٹم اور پاکستانی طلبہ کی وہاں تعلیم اور بنگلہ کے طلباء کا یہاں آنا اس پر بات کی جائے گی ۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ لاہور زون کا بڑا اقدام انسانی اسمگلنگ اور ویزا دھوکہ دہی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

اگلی پوسٹ

کراچی: ایم 9 موٹروے حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 12 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: ایم 9 موٹروے حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 12 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

کراچی: ایم 9 موٹروے حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، 12 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper