• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی بنگلہ دیش کے انتخابات میں کامیابی پر بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی بنگلہ دیش کے انتخابات میں کامیابی پر بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو مبارکباد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی ( بی این پی) کی جیت پر پارٹی کے رہنما طارق رحمان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے بنگلہ دیش کے عوام کو بھی کامیاب انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک مستقبل میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ،جنوبی ایشیا اور اس سے باہر امن، استحکام اور ترقی کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے کے لئے مل کر کردار ادا کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی طارق رحمان کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

مریض قیدی ہو سیاسی مخالف بھی ہو تو حقوق کی حفاظت زیادہ اہم ہو جاتی ہے سعد رفیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مریض قیدی ہو سیاسی مخالف بھی ہو تو حقوق کی حفاظت زیادہ اہم ہو جاتی ہے سعد رفیق

مریض قیدی ہو سیاسی مخالف بھی ہو تو حقوق کی حفاظت زیادہ اہم ہو جاتی ہے سعد رفیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper