• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی طارق رحمان کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 13, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی طارق رحمان کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے طارق رحمان کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی ) کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو "ایکس” پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ بنگلہ دیش کے عوام کو بھی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتے ہیں۔ انہوں نے بنگلہ دیش کی نئی قیادت کے ساتھ قریبی روابط استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور ہمہ جہتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور جنوبی ایشیا اور اس سے باہر بھی امن، استحکام اور ترقی کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے کیلئے ملکر کام کرنے کے خواہاں ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد کی تائیکوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی سید ابو ہریرہ شاہ سے ملاقات

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی بنگلہ دیش کے انتخابات میں کامیابی پر بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی بنگلہ دیش کے انتخابات میں کامیابی پر بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو مبارکباد

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی بنگلہ دیش کے انتخابات میں کامیابی پر بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper