• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے اویس لغاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے اویس لغاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہےقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایاکہ پورے ملک میں صرف 4 لاکھ 66 ہزار صارفین نیٹ میٹرنگ پر ہیں ،یہ صارفین اپنے سرمائے پر ایک سال میں 50 فیصد منافع کمارہے ہیں 5 روپے کی بجلی بنا کر گرڈ کو 27 روپےکی دے رہے ہیںانہوں نے کہا کہ اگر حکومت اسی شرح سے نیٹ میٹرنگ سے بجلی خریدتی رہی تو گرڈ کے باقی 90 فیصد صارفین کےلیے کی بجلی کی قیمت 2 سے ڈھائی روپے بڑھ جائے گی نیٹ بلنگ پر آنے سے ان 4 لاکھ صارفین کا منافع 37 فیصد پر آجائے گا جب کہ گرڈ کےباقی صارفین کےلیے بجلی ایک سے ڈیڑھ روپے سستے ہوگی اس سے کسی کا نقصان نہیں ہوگا، یہ کہنا کہ نئی ریگولیشنز کا غریب آدمی پر اثر پڑے گا درست نہیں

پچھلی پوسٹ

چین کی کامیاب لانچنگ ، پاکستان کے پی آر ایس سی -ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت 7 سیٹلائٹس مدار میں داخل

اگلی پوسٹ

آئی سی سی کا پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کشیدہ تعلقات کے تناظر میں اہم فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی سی سی کا پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کشیدہ تعلقات کے تناظر میں اہم فیصلہ

آئی سی سی کا پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کشیدہ تعلقات کے تناظر میں اہم فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper