• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک یو اے ای تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2026
in پاکستان
0
پاک یو اے ای تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں،گورنر سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ ( نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاک یو اے ای تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں اور دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون کے نئے امکانات روشن ہیں۔جمعرات کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائل فیملی کے خلیفہ القمزی، شیخ سلطان بن زائد النہیان کے ڈائریکٹر علی المنصوری اور متحدہ عرب امارات کے سفارت خانہ کے ناصر الطلحائی سے ملاقات کے دوران کیا۔اس موقع پر یو اے ای کے قونصل جنرل بخیط عتیق الرومیتھی بھی موجود تھے۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت کے فروغ، سرمایہ کاری اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان برادرانہ تعلقات باہمی اعتماد اور مشترکہ اقدار پر استوار ہیں، جنہیں مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔=وفد نے گورنر انیشی ایٹو کے تحت آئی ٹی کے جدید کورسز کی مفت فراہمی کو قابلِ تحسین اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ وفد کے اراکین نے بتایا کہ آئی ٹی کورسز مکمل کرنے والے نوجوانوں کے لیے دبئی کی مختلف کمپنیوں میں روزگار کے مواقع موجود ہیں، جس سے دونوں ممالک کے درمیان افرادی قوت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف سے ترک زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے وفد کی ملاقات، زراعت کے شعبے میں دوست ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پرزور

اگلی پوسٹ

میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ختم ہوچکی ہے:عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ختم ہوچکی ہے:عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف

میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ختم ہوچکی ہے:عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper