• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان امن اورپرامن بقائے باہمی کی قیمت دینے کیلئے تیارہے تاہم خون کاحساب لیاجائے گا ، وزیردفاع خواجہ محمدآصف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 11, 2026
in پاکستان
0
پاکستان امن اورپرامن بقائے باہمی کی قیمت دینے کیلئے تیارہے تاہم خون کاحساب لیاجائے گا ، وزیردفاع خواجہ محمدآصف
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ پاکستان امن اورپرامن بقائے باہمی کی قیمت دینے کیلئے تیارہے تاہم خون کاحساب لیاجائے گا ۔بدھ کوقومی اسمبلی میں ذاتی وضاحت کے نکتہ پراظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شہداکے معاملہ پر ہمیں متفق ہوناہوگا، پاکستان نے کئی دہائیوں تک افغانوں کی میزبانی کی ہے، ہجرت کی وجہ اب موجود نہیں ہے اور وہاں پرامن قائم ہوچکاہے اوران کی حکومت بھی بنی ہے اس لئے افغان مہاجرین کوواپس جانا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ افغان ٹریڈبھی جاری ہے اوروہاں کیلئے جا نے والی اشیا ء پاکستان سمگل ہوتی رہی ہیں۔وزیر دفاع نے کہا کہ ہم مہذب ہمسایوں کی طرح رہ سکتے ہیں، ہم نے پرامن بقائے باہمی کیلئے مذاکرات بھی کئے مگراس کے باوجود افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پرحملے ہوتے ہیں۔ کم از کم ایک نکتہ پرپوری قوم کومتفق ہونا چاہیے کہ شہداکاخون رائیگاں نہیں جاناچاہیے، ہم اس خون کے ایک ایک قطرے کاحساب لیں گے،جب ہماری سیکورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہورہے تھے اس وقت بھی ہم دوحہ اوراستنبول میں مذاکرات کررہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان امن اورپرامن بقائے باہمی کیلئے قیمت اداکرنے کوتیارہے مگرخون کاحساب لیاجائے گا۔

Previous Post

ڈی آئی خان؛ دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

Next Post

آئی ایس ایس آئی اور آئی آئی پی ای کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، اکیڈمک تعاون کے فروغ پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper