• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایس ایس آئی اور آئی آئی پی ای کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، اکیڈمک تعاون کے فروغ پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2026
in پاکستان
0
آئی ایس ایس آئی اور آئی آئی پی ای کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، اکیڈمک تعاون کے فروغ پر اتفاق
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) اور انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل پولیٹکس اینڈ اکونومکس (آئی آئی پی ای) کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیئے گئے۔ آئی ایس ایس آئی میں منعقدہ تقریب میں آئی آئی پی ای کے وفد نے شرکت کی جس کی قیادت ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر برانیسلاو ڈورڈیویچ کر رہے تھے جبکہ وفد میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر ایوونا لادیواک بھی شامل تھیں۔ وفد کا استقبال آئی ایس ایس آئی کے چیئرمین سفیر خالد محمود نے کیا۔ملاقات کے دوران دونوں اداروں کے نمائندوں نے علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور پاکستان اور سربیا کے درمیان اکیڈمک و تھنک ٹینک سطح پر روابط کو مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر مشترکہ تحقیق، پالیسی ڈائیلاگ، سیمینارز اور اکیڈمک تبادلوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ بعد ازاں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں آئی آئی پی ای کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر برانیسلاو ڈورڈیویچ اور آئی ایس ایس آئی کی جانب سے سفیر خالد محمود نے دستخط کیے۔ایم او یو کے تحت دونوں ادارے تحقیق، اشاعتی سرگرمیوں اور علمی تعاون کے مختلف شعبوں میں مشترکہ اقدامات کریں گے۔تقریب کے اختتام پر سفیر خالد محمود نے معزز مہمانوں کو یادگاری تحائف پیش کیے اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ آئی ایس ایس آئی، آئی آئی پی ای کے ساتھ دیرپا اور موثر اکیڈمک شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان امن اورپرامن بقائے باہمی کی قیمت دینے کیلئے تیارہے تاہم خون کاحساب لیاجائے گا ، وزیردفاع خواجہ محمدآصف

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم آزادکشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم آزادکشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم آزادکشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper