• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد کے بعد بڑا بوجھ: پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ بجلی چارجز عائد کرنے کی تجویز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2026
in پاکستان
0
نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد کے بعد بڑا بوجھ: پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ بجلی چارجز عائد کرنے کی تجویز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد حکومت نے بجلی کے کم استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بھی اضافی مالی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے نیپرا کو جمع کرائی گئی نئی ٹیرف درخواست میں پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت بجلی کے نئے ٹیرف سے متعلق سماعت کے دوران پاور ڈویژن نے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں کیٹیگریز کے صارفین کے لیے فکسڈ چارجز متعارف کرانے کی سفارش کی، جبکہ کراس سبسڈی میں کمی کی تجویز بھی پیش کی گئی۔نیپرا کو دی گئی بریفنگ میں پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (PPMC) کے حکام نے بتایا کہ اس وقت فکسڈ چارجز صرف ماہانہ 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر لاگو ہیں، تاہم اب اس دائرہ کار کو بڑھانے کی تجویز دی جا رہی ہے۔تجویز کے مطابق ماہانہ 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے فکسڈ چارج عائد کیا جائے گا۔حکام کا مؤقف ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کے بڑھتے رجحان کے باعث بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی آمدن متاثر ہو رہی ہے، جس کے باعث نظام کو برقرار رکھنے کے لیے فکسڈ چارجز ناگزیر ہو چکے ہیں۔توانائی ماہرین کے مطابق اگر یہ تجویز منظور ہو گئی تو کم بجلی استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین کے ماہانہ بلوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے پہلے ہی مہنگائی کے دباؤ میں آئے عوام کی مشکلات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

لندن:برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ایپسٹین متاثرین سے معافی مانگ لی

اگلی پوسٹ

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کا ایف آئی اے کے تمام افسران کو یونیفارم پہننے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کا ایف آئی اے کے تمام افسران کو یونیفارم پہننے کا حکم

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کا ایف آئی اے کے تمام افسران کو یونیفارم پہننے کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper