• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے بی سی بی کے صدرامین الاسلام کی ملاقات،کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے بی سی بی کے صدرامین الاسلام کی ملاقات،کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔ قذافی اسٹیڈیم آمد پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ملاقات کے دوران خطے میں کرکٹ سے متعلق حالیہ جاری بحران اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں حکام نے کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔اس موقع پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے پاکستان کی جانب سے حمایت پر چیئرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر اور چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر عامر میر بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

ایک اچھا جملہ ، سارہ دن اچھا لفظوں کی طاقت

اگلی پوسٹ

بسنت کا تیسرا روز، لاہوریوں پر بسنت کا بخار عروج پر، دہلی گیٹ میں شاندار بسنت بہار پروگرام وزارتِ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیرِ اہتمام منعقدہ“بسنت بہار پروگرام”میں شہریوں، غیرملکی مہمانوں اور بیرونِ ملک سے آنے والی فیملیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper