• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بسنت بہار،لاہور میں 3روز کے دوران 9 لاکھ گاڑیو ں کی انٹری کا ریکارڈ اورنج لائن،میٹروبس، فیڈربس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر 2روز میں تقریبا 14لاکھ مسافروں نے سفر کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا

وزیراعلی مریم نواز شریف کا بسنت کے انتظامات اور سکیورٹی اقدامات پر اظہارِ اطمینان آج بسنت میلے کا آخری روز ہے، رات کو پتنگ بازی بند کر دی جائیگی،تین روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی: مریم نواز شریف آخری روز بھی پتنگ بازی کے ایس او پیز/ قواعد و ضوابط پر عمل کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں: مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2026
in پاکستان
0
بسنت بہار،لاہور میں 3روز کے دوران 9 لاکھ گاڑیو ں کی انٹری کا ریکارڈ اورنج لائن،میٹروبس، فیڈربس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر 2روز میں تقریبا 14لاکھ مسافروں نے سفر کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) بسنت بہار،لاہور میں 3روز کے دوران 9لاکھ گاڑیو ں کی انٹری ایک ریکارڈ ہے-اورنج لائن،میٹروبس، فیڈربس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر 2روز میں تقریبا 14لاکھ مسافروں نے سفر کر کے نیا ریکارڈ بنا دیاہے-وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیرِ نگرانی خصوصی ویڈیو لنک اجلاس منعقدہوا،جس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کی دو روزہ رپورٹ پیش کی- ہوم سیکرٹری احمد جاوید قاضی، کمشنر، ہیلتھ، پی ایچ اے، پولیس اور سکیورٹی حکام نے تفصیلی بریفنگ دی -وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے انتظامات اور سکیورٹی اقدامات پر اطمینان کااظہارکیااورکہاکہ آج بسنت میلے کا آخری روز ہے، رات کو پتنگ بازی بند کر دی جائے گی۔ تین روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔بسنت فیسٹیول کے دوران لاہور کے شہریوں کا تعاون بھی قابل تحسین ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے عوام سے اپیل کی کہ آخری روز بھی پتنگ بازی کے ایس او پیز/ قواعد و ضوابط پر عمل کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ اورنج لائن میٹروٹرین پر جمعہ کو 2لاکھ99ہزار، ہفتے کو 3لاکھ 5ہزار، مجموعی طورپر 2رو ز میں 6لاکھ سے زائد مسافروں نے مفت سفر کیا- میٹر وبس پر جمعہ کو ایک لاکھ 43ہزار،ہفتے کو ایک لاکھ 35ہزار مجموعی طور پر 2لاکھ 78ہزار مسافروں نے مفت سفر کیا -سپیڈو فیڈر بسوں پر جمعہ کو ایک لاکھ 74ہزار،ہفتے کو ایک لاکھ 82ہزار مجموعی طور پر 3لاکھ 56ہزار مسافروں نے مفت سفر کیا -الیکٹروبس فیڈر روٹس پر جمعہ کو 15ہزار، ہفتے کو 15ہزار مجموعی طور پر 30ہزار مسافروں نے مفت سفر کیا -ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے تحت مہیا کردہ بسوں پر جمعہ کو 30ہزار ہفتہ کو30ہزار مجموعی طورپر 60 ہزار مسافروں نے مفت سفر کیا -گرین الیکٹرو بسوں پر جمعہ کو 25ہزار،ہفتے کو 27ہزارمجموعی طورپر 52ہزار مسافروں نے مفت سفر کیا -بریفنگ کے دوران مزید بتایا گیاکہ لاہور میں عوام کے مفت سفر کے لئے 419 بسیں آخری دن بھی میسر ہیں۔ بسنت کے موقع پر عوام کو فری رائیڈز د ی جا رہی ہیں -اورنج لائن میٹروٹرین آج رات تک مسافروں کو مفت سفر کی سہولت مہیا کررہی ہیں۔ آج بھی میٹروبس،، فیڈر بسیں، گرین بسیں بھی فری ٹریول کی سہولت مہیا کر رہی ہیں۔ آج بھی 6ہزار Yango رکشوں پر حکومت کی طرف سے فری رائیڈ ز دی جا رہی ہیں – بسنت فیسٹیول کے آخری روزبھی حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے -آخری روز بھی مقررہ سائز اور سٹینڈرڈ کے مطابق ہی پتنگ اور ڈور کا استعمال کیا جائے –

پچھلی پوسٹ

عوام نے شٹر ڈاؤن کال مسترد کر کے فسادی بیانیہ دفن کر دیا، خیبرپختونخوا کے عوام کو مبارکباد، امیر مقام

اگلی پوسٹ

ایک اچھا جملہ ، سارہ دن اچھا لفظوں کی طاقت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک اچھا جملہ ، سارہ دن اچھا لفظوں کی طاقت

ایک اچھا جملہ ، سارہ دن اچھا لفظوں کی طاقت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper