• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں ہونے والے افسوسناک دھماکہ کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 6, 2026
in پاکستان
0
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں ہونے والے افسوسناک دھماکہ کی مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ہونے والے افسوسناک دھماکہ کی مذمت کی ہے۔جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حملہ آور انسانیت کے دشمن اور کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، کے پی اور بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں بھی مسلسل دہشت گرد کارروائیاں ہورہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے۔ انہوں نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین کے دکھ میں برابر شریک ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ازبکستان کے ساتھ روابط، تجارت اور عوامی سطح پر روابط کے شعبوں میں قریبی تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کےلئے پرعزم ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی ازبک صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کے دوران گفتگو

اگلی پوسٹ

اسلام آباد : امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت : پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ : دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد : امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت : پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ : دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار

اسلام آباد : امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت : پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ : دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper