• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ کا ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،نئے تعینات ہونے والے ڈی جی ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 4, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ کا ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،نئے تعینات ہونے والے ڈی جی ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ہیڈکوارٹرز کا اہم دورہ کیا جہاں انہوں نے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی اور ادارے کی کارکردگی کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے قوی امید ہے کہ ڈاکٹر عثمان انور کی سربراہی میں ایف آئی اے ایک مثالی ادارہ بنے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عثمان انور ادارے کو عوام کی توقعات کے مطابق ڈھالنے کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں اور صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کو ایک جدید، مضبوط اور مؤثر ادارہ بنانے کے لئے میری بھرپور سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور نے وزیر داخلہ کو یقین دہانی کرائی کہ جدید ٹیکنالوجی اور بہتر تربیت کے ذریعے ایف آئی اے کو عالمی معیار پر لایا جائے گا اور ادارے میں بہتری کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔وزیر داخلہ نے ہیڈکوارٹرز میں زیرِ تعمیر کمیٹی روم کا معائنہ کیا اور ایف آئی اے ہیڈکوارٹر کی جدید ضروریات کے مطابق ازسرِنو تعمیر و تزئین و آرائش کا فیصلہ کیا۔اس موقع پر کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی، ڈی جی این سی سی آئی اے، آئی جی اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

Previous Post

کسی بھی دہشتگرد یا اس کے سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Next Post

رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا،

رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper