• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا،

انجن خراب ہونے کے باعث دھابیجی اسٹیشن پر کھڑی ٹرین میں بچی کی پیدائش خوش قسمتی سے ٹرین میں موجود ڈاکٹرز نے ماں اور بچی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 4, 2026
in پاکستان
0
رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا،
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)رحمان بابا ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا، ماں اور نومولود کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین انجن خراب ہونے کے باعث دھابیجی اسٹیشن پر کھڑی تھی ریلوے حکام کے مطابق بوگی نمبر 08 میں اچانک ڈیلیوری کا معاملہ پیش آیا جس پر ریلوے پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل شعیب رضا نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فوری طور پر ڈاکٹرز کو طلب کیا خوش قسمتی سے ٹرین میں موجود ڈاکٹرز نے ماں اور بچی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جس سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچاؤ ممکن ہوا ڈیلیوری کے بعد خاتون مزید سفر کے قابلنہ رہی جس پر ریلوے پولیس کی درخواست پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اہلِ خانہ کی رضامندی س خاتون اور نومولود کو مزید طبی نگہداشت کے لیے کورنگی اسپتال منتقل کر دیا گیاواقعے کے دوران ریلوے پولیس نے مکمل تعاون فراہم کیا جس پر خاتون مسافروں اور اہلِ خانہ نے ریلوے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ حکام کے مطابق ماں اور بچی دونوں خیریت سے ہیں اور اسپتال میں زیرِ علاج ہیں

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/02/WhatsApp-Video-2026-02-04-at-10.16.37-AM.mp4
Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ کا ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،نئے تعینات ہونے والے ڈی جی ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات

Next Post

ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper