• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حکومت پائیداراقتصادی استحکام کے حصول کےلئے جامع ، کثیرالجہتی اصلاحاتی پروگرام پر تندہی سے عمل پیرا ہے،وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 2, 2026
in Uncategorized
0
حکومت پائیداراقتصادی استحکام کے حصول کےلئے جامع ، کثیرالجہتی اصلاحاتی پروگرام پر تندہی سے عمل پیرا ہے،وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے ساتھ عالمی بینک گروپ کی طویل المدتی شراکت داری اور ترقیاتی ترجیحات کے فروغ کےعزم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پائیداراقتصادی استحکام کے حصول کےلئے جامع ، کثیرالجہتی اصلاحاتی پروگرام پر تندہی سے عمل پیرا ہے، اقتصادی ترقی اور اصلاحات میں عالمی بینک گروپ کی معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا جنہوں نے پیرکو یہاں ان سے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کے صدر کی حیثیت سے اجے بنگا کے پہلے سرکاری دورہ پاکستان پر ان کا خیرمقدم کیا۔وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ عالمی بینک گروپ کی طویل المدتی شراکت داری اور ملک کی ترقیاتی ترجیحات کے فروغ کے لیے اس کے عزم کو سراہتے ہوئے بالخصوص 10 سالہ عالمی بینک گروپ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف ) کے تحت تعاون کو قابل تحسین قرار دیا۔وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کو مزید موثر ترقیاتی شراکت دار بنانے میں اجے بنگا کی قیادت کو بھی سراہا۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت پاکستان پائیدار اقتصادی استحکام کے حصول کے لیے ایک جامع، کثیر الجہتی اور ملکی ضروریات کے مطابق تشکیل دیئے گئے اصلاحاتی پروگرام پر پوری تندہی سے عمل پیرا ہے۔وزیراعظم نے مضبوط انفراسٹرکچر، زرعی کاروبار، ڈیجیٹل ترقی، توانائی، انسانی وسائل، مالیاتی اصلاحات، روزگار کے مواقع اور نجی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے عالمی بینک گروپ کی معاونت کو بھی سراہا۔وزیراعظم اور اجے بنگا نے اس بات پر زور دیا کہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک سے ہم آہنگ ترجیحات پر تیز رفتار عملدرآمد اور موثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے تاکہ بروقت اور بڑے پیمانے پر نتائج حاصل کیے جا سکیں۔ یہ اقدامات ترقیاتی منصوبوں میں عملدرآمد کی رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے وزیراعظم کے وژن کی تکمیل میں معاون ثابت ہوں گے۔وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت ایسی جامع انتظامی اصلاحات پر کاربند ہے جو روزگار پر مبنی اقتصادی ترقی کو فروغ دیں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید مضبوط بنائیں۔عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا نے پاکستان میں پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے حکومت پاکستان کی جاری اصلاحاتی کوششوں کو سراہا اور ’’ون ورلڈ بینک گروپ‘‘ کے تحت تعاون کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کے اہداف کے حصول کے لیے ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ نجی وسائل کے موثر استعمال میں اضافہ ناگزیر ہے۔

پچھلی پوسٹ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سےوینس آرٹ ایگزیبیشن میں پاکستانی پویلین کی ٹیم کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سےوینس آرٹ ایگزیبیشن میں پاکستانی پویلین کی ٹیم کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سےوینس آرٹ ایگزیبیشن میں پاکستانی پویلین کی ٹیم کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper