• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 2, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک۔(انٹرنیشنل ڈیسک):عالمی منڈی میں پیر کو سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جہاں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.5 فیصد کمی کے بعد 4793.97 امریکی ڈالر فی اونس پر آ گئی۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کے روز سونے کی قیمت 5594.82 امریکی ڈالر فی اونس کی ریکارڈ بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی تاہم پیر کو سونے کی قیمت کمی کے بعد 4793.97 امریکی ڈالر فی اونس پر آ گئی جبکہ فروری کی ترسیل کے لیے امریکی سونے کے فیوچرز 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 4818.10 امریکی ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔دیگر قیمتی دھاتوں میں سپاٹ سلور کی قیمت 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 85.98 امریکی ڈالر فی اونس ہو گئی جبکہ جمعرات کے روز چاندی نے 121.64 امریکی ڈالر فی اونس کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو چھوا تھا۔اس کے علاوہ سپاٹ پلاٹینم کی قیمت 2 فیصد کمی کے بعد 2120.05 امریکی ڈالر فی اونس اور پیلاڈیم کی قیمت 0.9 فیصد کمی سے 1682.59 امریکی ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا انڈین ٹیم کے ساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ عالمی کرکٹ اور شائقین کے مفاد کے خلاف ہے: آئی سی سی

اگلی پوسٹ

حکومت پائیداراقتصادی استحکام کے حصول کےلئے جامع ، کثیرالجہتی اصلاحاتی پروگرام پر تندہی سے عمل پیرا ہے،وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت پائیداراقتصادی استحکام کے حصول کےلئے جامع ، کثیرالجہتی اصلاحاتی پروگرام پر تندہی سے عمل پیرا ہے،وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات

حکومت پائیداراقتصادی استحکام کے حصول کےلئے جامع ، کثیرالجہتی اصلاحاتی پروگرام پر تندہی سے عمل پیرا ہے،وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper