• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین پی سی بی، آسٹریلین ہائی کمشنر، وفاقی وزیر اطلاعات اور گورنر گلگت بلتستان نے پاک آسٹریلیا میچ ایک ساتھ دیکھا ، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 1, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین پی سی بی، آسٹریلین ہائی کمشنر، وفاقی وزیر اطلاعات اور گورنر گلگت بلتستان نے پاک آسٹریلیا میچ ایک ساتھ دیکھا ، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کے دوران آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ بھی موجود تھے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے معزز مہمانوں کا قذافی اسٹیڈیم آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر چیئرمین پی سی بی، آسٹریلین ہائی کمشنر، وفاقی وزیر اطلاعات اور گورنر گلگت بلتستان نے پاک آسٹریلیا میچ ایک ساتھ دیکھا اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے قذافی اسٹیڈیم میں کیے گئے بہترین انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شائقین کرکٹ کا نظم و ضبط اور جذبہ مثالی ہے۔انہوں نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھ کر انہیں بے حد خوشی ہوئی۔اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگ کھیلوں، خصوصا کرکٹ سے والہانہ لگا ئورکھتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور یہاں کے لوگ امن پسند ہیں اور کرکٹ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔

Previous Post

صدر ورلڈ بینک کا حسن ابدال میں گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ

Next Post

۔بلوچستان میں دہشتگرد معصوم بچوں تک کو دہشتگردی کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔بلوچستان میں گزشتہ روز فتنہ الہندوستان کے145بی ایل اے دہشت گردوں کو جہنم واصل دیا۔محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper