• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر ورلڈ بینک کا حسن ابدال میں گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
February 1, 2026
in پاکستان
0
صدر ورلڈ بینک کا حسن ابدال میں گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے حسن ابدال میں تاریخی گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیااور خصوصی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔وفاقی وزیر محمد اورنگزیب خان اور پنجاب کے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا بھی اس موقع پر ورلڈ بینک کے صدر کے ہمراہ تھے۔اجے پال سنگھ بنگا نے گوردوارے کے لنگر خانہ کا بھی دورہ کیا اور سکھ برادری کے ساتھ کھانا کھایا جو مساوات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی روایت کی عکاسی کرتا ہے۔اس موقع پر صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ ورلڈ بینک کے صدر کے گوردوارہ سری پنجہ صاحب کے دورہ سے عالمی برادری کو ایک مثبت پیغام جائے گا۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں تاریخی مذہبی مقامات کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے بھی عملی اقدامات کر رہی ہے۔گوردوارہ پنجہ صاحب کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے بتایا کہ ہر سال ہزاروں مقامی اور غیر ملکی سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی اور خاص طور پر بیساکھی کے موقع پر گوردوارہ سری پنجہ صاحب آتے ہیں۔ایڈیشنل سیکرٹری (درگاہیں) متروکہ وقف املاک بورڈ (ای ٹی پی بی) حکومت پاکستان ناصر مشتاق، ایڈیشنل سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب حیدر عباس وٹو، کمشنر راولپنڈی، سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور دیگر اعلیٰ حکام بھی دورے کے دوران موجود تھے۔

Previous Post

اہل کراچی کا تاریخی جینے دو کراچی مارچ، حافظ نعیم الرحمن نے 14فروری کو سندھ اسمبلی پر دھرنے کا اعلان کر دیا

Next Post

چیئرمین پی سی بی، آسٹریلین ہائی کمشنر، وفاقی وزیر اطلاعات اور گورنر گلگت بلتستان نے پاک آسٹریلیا میچ ایک ساتھ دیکھا ، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کو سراہا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper