• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور : خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا افسوسناک واقعہ، شادی کے مطالبے پر ملزم کی جانب سے قتل کی دھمکیاں،

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا متاثرہ خاتون کے گھر دورہ کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in پاکستان
0
لاہور : خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا افسوسناک واقعہ، شادی کے مطالبے پر ملزم کی جانب سے قتل کی دھمکیاں،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) مانگا منڈی کے علاقے میں شادی کے وعدے پر ایک خاتون کے ساتھ طویل عرصے تک استحصال، خاتون کو حاملہ کرنے کے بعد شادی سے انکار اور شادی کے مطالبے پر قتل کی دھمکیاں دینے کے سنگین واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاتون کے گھر جا کر خاتون سے اور اس کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔متاثرہ خاتون اور اس کے اہلِ خانہ کو یقین دلایا گیا کہ حکومتِ پنجاب ان کے ساتھ کھڑی ہے اور اس کیس میں انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔ حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاتون کو مکمل تحفظ اور معاونت کی یقین دہانی کروائی۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مقدمے کی تفتیش قانون کے مطابق جاری ہے۔ پولیس کی فوری کارروائی کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا گیا کہ ایسے مقدمات میں کسی قسم کی نرمی یا تاخیر ناقابلِ قبول ہے۔اس موقع پر حنا پرویز بٹ نے کہاکسی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر اس کی عزت سے کھیلنا، شادی سے انکار کرنا اور شادی کا مطالبہ کرنے پر قتل کی دھمکیاں دینا سنگین جرم ہے۔ ایسے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں اور انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو بلیک میل کرنا، دھمکانا اور خوف کے سائے میں رکھنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی۔ حکومت پنجاب کی ذمہ داری ہے کہ ہر مظلوم خاتون کے ساتھ کھڑی ہو اور ہر مجرم کو نشان عبرت بنا کر انجام تک پہنچائے۔حنا پرویز بٹ نے یقین دلایا کہ پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی متاثرہ خاتون کو مکمل قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کرے گی اور اس کیس کو اس کے منطقی انجام تک خود مانیٹر کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا خواتین کے خلاف ایسے جرائم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا واضح وژن ہے کہ ہر خاتون خود کو محفوظ سمجھے۔ خواتین کے لیے محفوظ پنجاب ایک وعدہ ہے جس پر ہر صورت عملدرآمد ہوگا۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو

Next Post

چیئرپرسن، چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب نے بچوں کے حقوق سے متعلق رپورٹ پیش کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرپرسن، چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب نے بچوں کے حقوق سے متعلق رپورٹ پیش کردی

چیئرپرسن، چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب نے بچوں کے حقوق سے متعلق رپورٹ پیش کردی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper