• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں آنکھوں کا طبی معائنہ کیا گیا، بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 29, 2026
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں آنکھوں کا طبی معائنہ کیا گیا، بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں، عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ طبی ماہرین کی تجویز پر بانی پی ٹی آئی کا پمز ہسپتال میں آنکھوں کا طبی معائنہ ہوا، بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک ہیں، تمام قیدیوں کو صحت کی سہولیات میسر ہیں۔ جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا تھا جس کے بعد انہوں نے تجویز کیا کہ معمولی طبی کارروائی کے لئے انہیں پمز لے جانا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین کی سفارش پر گذشتہ ہفتہ کی رات انہیں پمز ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی آنکھوں کا معائنہ ہوا، بانی پی ٹی آئی کی تحریری رضامندی کے بعد تقریباً 20 منٹ کی طبی کارروائی ہوئی جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ طبی کارروائی کے دوران بانی پی ٹی آئی اسٹیبل اور بالکل صحت مند تھے۔ انہوں نے کہا کہ تمام قیدیوں کو طبی سہولت تک رسائی حاصل ہوتی ہے، یہ رولز کے مطابق ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ طبی کارروائی کے دوران بانی پی ٹی آئی بالکل صحت مند تھے۔ طبی ماہرین کی رائے تھی کہ انہیں معمولی طبی کارروائی کے لئے پمز لے جانا ضروری ہے اور بانی کی رضامندی کے بعد بیس منٹ میں طبی کارروائی پوری کرکے انہیں واپس لے جایا گیا۔

Previous Post

بدین.سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور مراعات نہ ملنے پر ٹریزری افسران کے خلاف ڈی ایچ او آفس کے باہر احتجاج مظاہرہ .

Next Post

پانی چور اب ہوجائیں ہوشیار!! کراچی کے لائنوں سے پانی چوروں کے خلاف بلا تفریق کاروائی ہو گی۔

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper