• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چودہ ممالک میں ایک لاکھ بیس ہزار یتیم بچوں کی کفالت کیلئے کام کرنے والی برطانوی فلاحی تنظیم آرفن ان نیڈ کاپاکستان میں دو ہزار بچوں کامزید اضافے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 23, 2026
in پاکستان
0
چودہ ممالک میں ایک لاکھ بیس ہزار یتیم بچوں کی کفالت کیلئے کام کرنے والی برطانوی فلاحی تنظیم آرفن ان نیڈ کاپاکستان میں دو ہزار بچوں کامزید اضافے کا اعلان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)دنیا کے چودہ ممالک میں ایک لاکھ بیس ہزار یتیم بچوں کی کفالت کیلئے کام کرنے والی برطانوی فلاحی تنظیم آرفن ان نیڈ(Orphans in Need)پاکستان میں اپنے مشن کو بڑھاتے ہوئےاس میں دو ہزار بچوں کامزید اضافہ کرے گی ۔ اس بات کا اعلان برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران حسین نے اپنے دیگر ساتھیوں تنظیم کے ہیڈ آف ریزنگ الطاف حسین اور کمیونٹی فنڈ ریزنگ کوآرڈینیٹر(بریڈ فورڈ)مزمل خان کے ہمراہ جمعہ کو یہاں  نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ عمران حسین نے کہا  کہ یہ پروگرام بہاولپور، راولپنڈی اسلام آباد، مانسہرہ، مردان، مالاکنڈ، مظفرآباد، باغ، میرپورکے غریب اوریتیم اور نادار لوگوں کیلئے ہے، اس پروگرام سے بیوائوں اور یتیم بچوں کیلئے گھروں ، صحت اور تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔اس وقت پاکستان میں تنظیم چودہ ہزار لوگوں کی کفالت کر رہی ہے،ونٹر سکیم کے تحت غریب و نادار لوگوں کو رمضان سے پہلے فوڈ اور ونٹر پیکس تقسیم کئے جائینگے تاکہ وہ رمضان کے مقدس مہینے میں سکون کے ساتھ عبادت کر سکیں۔ یہ ایسا فلاحی پروگرام ہے جس سے یتیم ،لاچاربیوائوں اور نادار خواتین کی مدد کی جائے گی۔ اس پروگرام کے تحت ایک سو سے زائد بچے تعیم مکمل کرنے کے بعد ڈاکٹرز، وکلاء اور ٹیچرز کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ یہ تنظیم ایشیا، افریقہ اور مڈل ایسٹ کے چودہ ممالک میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ اس وقت یہ تنظیم گیارہ سو یتیم بچوں کوماہانہ تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور غذائیت کے حوالےسےا مداد فراہم کر رہی ہے،اس ماہانہ امداد کے ذریعے چیریٹی کمزور بچوں کو ضروری خدمات کی رسائی کے قابل بناتی ہے جو ان کی نشو و نما، تندرستگی اور طویل المدتی معاون ہوتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی حکومت سنجیدگی سے اصلاحات کا نفاذ کر رہی ہے ، مثبت ثمرات سامنے آرہے ہیں ، منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اگلی پوسٹ

میں تھی ایک شہزادی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میں تھی ایک شہزادی،

میں تھی ایک شہزادی،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper