لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کراچی کے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کراچی کے گل پلازے میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
کا کراچی کے گل پلازے میں آتشزدگی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا اور کراچی آتشزدگی سانحہ میں لاپتہ افراد کی بخریت بازیابی کی دعا بھی کی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ کراچی پلازہ آتشزدگی میں شہید افراد کے سوگواران کے دکھ میں برابر شریک ہیں۔ دکھ کی گھڑی میں اہل پنجاب متاثرین کے ساتھ ہیں۔

