• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2026
in پاکستان
0
نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں اور حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز سے آراستہ ہوگی، تاہم اب تک نوٹوں کے حتمی ڈیزائن موصول نہیں ہوئے,جیسے ہی منظوری ملے گی، نئی کرنسی کی چھپائی میں کم از کم دو ماہ کا وقت درکار ہوگا،اس مقصد کے لیے جدید مشینری پہلے ہی دستیاب ہے۔سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے سینئر منیجر پرنٹنگ عامر شمس کے مطابق سٹیٹ بینک اور سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے درمیان نئی کرنسی کی چھپائی سے متعلق مشاورت ہو چکی ہے،نئی کرنسی کے ڈیزائن مرحلہ وار جاری کیے جائیں گے یا تمام مالیت کے نوٹ ایک ساتھ متعارف کرائے جائیں گے، اس حوالے سے فیصلہ سٹیٹ بینک میں زیر غور ہے، امکان ہے سٹیٹ بینک رواں سال نئی کرنسی کی چھپائی کے لیے باضابطہ ٹائم لائن جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا باضابطہ آرڈر وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ہی دیا جائے گا، سٹیٹ بینک کی جانب سے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ کر کے حکومت کو ارسال کر دیے گئے ہیں، کابینہ کی منظوری کی صورت میں 2026 کے آخری مہینوں میں نئے ڈیزائن والی کرنسی کا اجراء ممکن ہو سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات، پاکستان اور مملکت بحرین کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے جامع تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

15ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر مقامی پوسٹ آفس لے گئے کہ ان کے لیے تحفہ آیا ہے، مگر وہاں انہیں تحفے کے بجائے طلاق کے کاغذات تھما دیے : اداکارہ سلینا جیٹلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
15ویں سالگرہ کے موقع پر  شوہر  مقامی پوسٹ آفس لے گئے کہ ان کے لیے تحفہ آیا ہے، مگر وہاں انہیں تحفے کے بجائے طلاق کے کاغذات تھما دیے : اداکارہ سلینا جیٹلی

15ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر مقامی پوسٹ آفس لے گئے کہ ان کے لیے تحفہ آیا ہے، مگر وہاں انہیں تحفے کے بجائے طلاق کے کاغذات تھما دیے : اداکارہ سلینا جیٹلی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper