• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سرگودھا: تھانہ لکسیاں کے ایس ایچ او عامر رضوان خان فرض کی ادائیگی کے دوران پولیس مقابلے میں شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 15, 2026
in پاکستان
0
سرگودھا:  تھانہ لکسیاں کے ایس ایچ او عامر رضوان خان فرض کی ادائیگی کے دوران پولیس مقابلے میں شہید
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرگودھا ( نمائندہ خصوصی)سرگودھا کے بہادر پولیس آفیسر، تھانہ لکسیاں کے ایس ایچ او عامر رضوان خان فرض کی ادائیگی کے دوران پولیس مقابلے میں شہید ہوگئےتفصیلات کے مطابق لکسیاں میں دو مسلح گروہوں کے درمیان فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئیاطلاع ملتے ہی ایس ایچ او عامر رضوان خان نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے جہاں ایک گروہ کے ملزم تصور نسوانہ نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کر دی فائر ایس ایچ او عامر رضوان خان کے سینے میں لگازخمی آفیسر کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئےواقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سرگودھا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہےشہید آفیسر کا پوسٹ مارٹم ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مکمل کیا جارہا ہے اور پولیس کی بھاری نفری موجود ہےشہید عامر رضوان خان ایک دلیر نڈر اور فرض شناس آفیسر تھے جنہوں نے سرگودھا شہر میں بھی خدمات انجام دیںشہید کا جنازہ ان شاء اللہ صبح 10 بجے ذکاء اللہ پولیس لائن سرگودھا میں ادا کیا جائے گا

پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ کا وفاقی اردو جامعہ کے طالب علموں کے لئے آئی ٹی کے مفت کورسز کا کوٹہ مختص کرنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

پاکستان میں ناروے کے سفیر پر البرٹ الساس ناروے کاہلال احمر پاکستان کا دورہ، شراکت داری اور باہمی تعاون کی مضبوطی کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں ناروے کے سفیر پر البرٹ الساس ناروے کاہلال احمر پاکستان کا دورہ، شراکت داری اور باہمی تعاون کی مضبوطی کے عزم کا اعادہ

پاکستان میں ناروے کے سفیر پر البرٹ الساس ناروے کاہلال احمر پاکستان کا دورہ، شراکت داری اور باہمی تعاون کی مضبوطی کے عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper