• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جھنگ:خون سفید ہوگیا ایک مرلہ زمین کے حصول کےلئے چچا نےیتیم بھتیجے کو گلا دبا کر قتل کیا

پولیس کی بڑی کامیابی 6 سالہ بچے کے اندھے قتل کا سراغ لگ گیا.مقتول فراز علی کے قتل میں اس کا سگا چچا غلام مصطفیٰ ملوث نکلا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
جھنگ:خون سفید ہوگیا ایک مرلہ زمین  کے حصول کےلئے چچا نےیتیم بھتیجے کو گلا دبا کر قتل کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جھنگ ( نمائندہ خصوصی)جھنگ میں پولیس نے کم سن بچے کے اندھے قتل کا معمہ تین روز میں حل کر لیا مقتول 6 سالہ فراز علی کے قتل میں اس کا سگا چچا غلام مصطفیٰ ملوث نکلا جسے گرفتار کر لیا گیا ہےڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی کے مطابق فراز علی تین روز قبل تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود سے لاپتہ ہوا تھا بعد ازاں اس کی لاش فصلِ کماد سے برآمد ہوئیابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک مرلہ زمین کے تنازعے پر ملزم نے اپنے یتیم بھتیجے کو گلا دبا کر قتل کیا اور لاش کماد کے کھیت میں پھینک دی ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر کی نگرانی میں تشکیل دی گئی انویسٹی گیشن ٹیموں نے مؤثر اور پیشہ ورانہ انداز میں تفتیش مکمل کی جس کے نتیجے میں کیس مختصر وقت میں ٹریس ہو گیا ڈی پی او بلال افتخار کیانی نے ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن شاہد امیر اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دیڈی پی او کا کہنا تھا کہ پولیس غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوانے کو یقینی بنایا جائے گا

پچھلی پوسٹ

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی برطانیہ میں مختلف اداروں، یونیورسٹی کے نوجوانوں کے مختلف گروپوں کے ساتھ ملاقاتیں

اگلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج (ہفتہ کو) او آئی سی کی وزراء خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج (ہفتہ کو) او آئی سی کی وزراء خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار آج (ہفتہ کو) او آئی سی کی وزراء خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper