• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11خوارج کو ہلاک کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11خوارج کو ہلاک کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی) :خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11خوارج کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق8 جنوری 2026 کو صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے گیارہ خوارج ہلاک کر دیئے گئے ۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد6 خوارج کو ہلاک کر دیا ۔اسی طرح ضلع کرم میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج کو ہلاک کر دیا ۔ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، یہ خوارج سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہے۔علاقے میں کسی بھی دیگر بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس/سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ وفاقی ایپکس کمیٹی کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے تحت منظور شدہ عزمِ استحکام کے وژن کے تحت سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری بے مثال انسدادِ دہشت گردی مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی تاکہ ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

Previous Post

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح

Next Post

خاتونِ اوّل، ممبر قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی انڈونیشیا کی نائب وزیرِ تجارت دیاح رورو اِستی وِدیہ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper