• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ۔( نمائندہ خصوصی) :نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ کو جدہ میں قونصل جنرل آف پاکستان کی نئی چانسری عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، سعودی معززین،جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی، ممتاز پاکستانی شخصیات اورجدہ میں پاکستانی قونصل خانہ کے حکام نے شرکت کی۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق افتتاحی تقریب کے دوران نئی چانسری عمارت کے احاطے میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا، بعد ازاں چانسری لان میں شجرکاری کی گئی، فیتہ کاٹا گیا، تختی کی نقاب کشائی کی گئی اور پاکستان و سعودی عرب کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی گئی۔اس موقع پر ایک مختصر ویڈیو رپورٹ بھی پیش کی گئی جس میں منصوبے کی نمایاں خصوصیات کو اجاگرکیا گیا۔ اپنے خطاب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی کاوشوں اور سعودی حکام کے تعاون کو سراہا جن کی بدولت یہ منصوبہ پایۂ تکمیل تک پہنچا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومتِ پاکستان بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو مؤثر قونصلر خدمات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔عمارت اور سہولیات کا جائزہ لینے کے بعد نائب وزیراعظم نے منصوبے کی تکمیل پر اطمینان کا اظہار کیا اور ہدایت دی کہ قونصل خانے کے انتظامی امور اور قونصلر خدمات جلد از جلد نئی چانسری عمارت میں منتقل کی جائیں۔سعودی عرب کے مغربی خطے میں تقریباً 18 لاکھ پاکستانی مقیم ہیں اور نئی چانسری عمارت اور اس کی سہولیات کمیونٹی کے لیے خدمات کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کریں گی۔

Previous Post

نئی دلہن اور بہو آرام کیلئے ساس یا نند سے اجازت لے، صبا فیصل کے بیان پر سوشل میڈیا شدید تنقید

Next Post

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11خوارج کو ہلاک کر دیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper