• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور امریکہ کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ–2026 کا این سی ٹی سی پبی میں آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور امریکہ کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ–2026 کا این سی ٹی سی پبی میں آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی) :پاکستان اور امریکہ کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ–2026 کا گزشتہ روز نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی)پبی میں شروع ہو گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق انسدادِ دہشت گردی (کاؤنٹر ٹیررازم) کے شعبہ میں منعقد کی جا رہی ہے جس میں پاکستان اور امریکہ کی افواج کے پیشہ ور دستے حصہ لے رہے ہیں۔افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے حکام نے شرکت کی۔اس مشق کا مقصد انسدادِ دہشت گردی کے خلاف تجربات تبادلہ اور باہمی افہام وتفہیم اور روابط کو فروغ دینا ہے جبکہ مؤثر انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کے لیے ضروری حربوں، تکنیکوں اور طریقہ کار کو مزید بہتر بنانا ہے۔شہری جنگی ماحول میں نشانہ بازی کی مہارت نیز ایک دوسرے کے عملی نظریات اور بہترین طریقوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ایسی مشترکہ تربیتی مشقیں بدلتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے، پیشہ ورانہ عسکری معیار کو بہتر بنانے اور پیچیدہ ِ دہشت گردی کے خلاف ماحول میں کام کرنے کیلئے دونوں افواج کی عملی صلاحیت کو مضبوط بنانے کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ انسپائرڈ گیمبٹ–2026 مشترکہ مشقیں پاکستان اور امریکہ کے امن اور استحکام کے لیے باہمی تعاون کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔

Previous Post

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 22ویں غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے او آئی سی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

Next Post

وفاقی وزیر اطلاعات ونشنریات عطاء اللہ تارڑ کا سابق صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper