• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی :سی ٹی ڈی کی انتہائی اہم کارروائی: کالعدم زینبیون بریگیڈ کے 4 دہشت گردوں گرفتار : مقتول اینکر امتیاز میر کی ٹارگٹ کلنگ کا مرکزی سہولت کار رعایت حسین عرف مولوی بھی شامل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 10, 2026
in پاکستان
0
کراچی :سی ٹی ڈی کی انتہائی اہم کارروائی: کالعدم زینبیون بریگیڈ کے 4 دہشت گردوں گرفتار : مقتول اینکر امتیاز میر کی ٹارگٹ کلنگ کا مرکزی سہولت کار رعایت حسین عرف مولوی بھی شامل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نیٹ نیوز: کرائم رپورٹر)کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک انتہائی اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم زینبیون بریگیڈ کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں اینکر امتیاز میر کی ٹارگٹ کلنگ کا مرکزی سہولت کار رعایت حسین عرف مولوی بھی شامل ہے۔ تحقیقات کے مطابق رعایت حسین، جسے تنظیم میں ‘حمزہ’ کا کوڈ نیم دیا گیا تھا، ماسٹرز ڈگری ہولڈر ہے اور ایک مدرسے میں پڑھانے کی آڑ میں دہشت گردوں کو اسلحہ، رہائش اور مالی معاونت فراہم کرتا تھا۔ اس خطرناک نیٹ ورک کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ارکان کا آپس میں کوئی رابطہ نہیں تھا اور تمام ٹیمیں صرف رعایت حسین کے ذریعے ہی آپریٹ ہوتی تھیں تاکہ راز فاش نہ ہو سکیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس ہائی پروفائل گرفتاری سے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے کئی منظم نیٹ ورکس ٹوٹنے کی امید ہے، جبکہ ملزم سے مزید تفتیش کے دوران دیگر اہم انکشافات اور بڑے دہشت گردوں کی گرفتاریوں کے امکانات بھی روشن ہو گئے ہیں۔کراچی سے کرائم رپورٹر کےمطابق کراچی میں سی ٹی ڈی نے ٹیکنیکل بنیادوں پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار دہشتگردوں میں رعایت حسین عرف حمزہ عرف مولوی شامل ہے جو کالعدم زینبیون بریگیڈ کا سرغنہ بتایا جا رہا ہے، جبکہ دیگر گرفتار ملزمان میں حسین املاق، ساجد علی اور محمد عسکری شامل ہیں۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد ٹارگٹ ملنے پر مطلوبہ افراد کو قتل کرتے تھے تاہم ملزمان کے قبضے سے چار پستول اور گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔زرائع کے مطابق دورانِ تفتیش دہشتگردوں سے ان افراد کی لسٹ بھی برآمد ہوئی ہے جنہیں مذہبی بنیادوں پر قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بلدیہ نمبر 7 کے علاقے میں ایک نمازی کو فائرنگ کرکے قتل کیا، جبکہ سال 2024 میں جوبلی کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں ایک موذن کو زخمی کیا گیا تھا۔گرفتار دہشتگرد شہر میں ہونے والی متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں بھی ملوث رہے ہیں تاہم گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Previous Post

تھانہ الفلاح ڈاکوؤں ۔منشیات فروشوں۔کرمنلز کی آماجگاہ بن گیا البدر سوسائٹی میں دو ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 25:سالہ نوجوان شعیب جان کی بازی ہارگیا۔

Next Post

“تحريک انصاف نے وعدے کی پاسداری کرکے حکومت کو مثبت پيغام دے ديا ” کراچی ميں پی ٹی آئی کو فری ھينڈ اور اسٹبلشمنٹ کا کردار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
“تحريک انصاف نے وعدے کی پاسداری کرکے  حکومت کو مثبت پيغام دے  ديا ”   کراچی  ميں پی ٹی آئی کو فری ھينڈ  اور اسٹبلشمنٹ  کا کردار

"تحريک انصاف نے وعدے کی پاسداری کرکے حکومت کو مثبت پيغام دے ديا " کراچی ميں پی ٹی آئی کو فری ھينڈ اور اسٹبلشمنٹ کا کردار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper