• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں کی بنیاد ہے،وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کی سجوانی وفد سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں کی بنیاد ہے،وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کی سجوانی وفد سے گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان (ڈی این پی) وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں کی بنیاد ہے۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس کے وفد کا وزارت آمد پروفاقی وزیرشزہ فاطمہ خواجہ نے استقبال کیا۔اس موقع پر وفد کو پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن اور خواتین کی ڈیجیٹل شمولیت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔فریقین کے درمیان آؤٹ سورسنگ کے مواقع، ٹیک ٹیلنٹ کی پہچان اور پراپرٹی ٹیکنالوجی و ٹوکنائزیشن کے ذریعے ایفیشینسی کو بروئے کار لانے اور لیکویڈیٹی بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کو وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ذریعے پانچ لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کھولے جانے سے بھی آگاہ کیا گیا۔دبئی کے بزنس گروپ کے وفد میں کو ۔منیجنگ ڈائریکٹر ڈی اے ایم اے سی اور سی ای او رپریپکو امیرہ حسین سجوانی ، ون ہومز کے چیف کمرشل آفیسر عقیب حسن اور پریپکو کے جنرل منیجر ٹوکنائزیشن جوزف ایل ام شامل تھے۔سجوانی گروپ کے وفد نے پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں اور ڈیجیٹلائزیشن کے نظام کو سراہتے ہوئے پاکستان میں پراپ ٹیک، ٹوکنائزیشن اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Previous Post

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سٹیٹ بینک کو کمرشل بینکوں کی جانب سے چھوٹے و درمیانے پیمانے کے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرض کی فراہمی کا طریقہ کار مزید سہل بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

Next Post

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی کارروائیاں: 202-25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper