• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

9مئی کے مقدمات کی سزائیں سنانے والے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج تبدیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 7, 2026
in پاکستان
0
9مئی کے مقدمات کی سزائیں سنانے والے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج تبدیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور ( نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کورٹ لاہور کے جج محمد ارشد جاوید کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر تعینات کر دیا گیاانسداد دہشت گردی نمبر تین لاہور کے جج محمد ارشد جاوید نے سانحہ نو مئی کے تین مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو سزائیں سنائی تھیں، جبکہ عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کو بھی مختلف مقدمات میں سزائیں دی گئی تھیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر آصف بشیر کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، سیشن جج آصف بشیر کو سیشن کورٹ لاہور میں بطور او ایس ڈی تعینات کیا گیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد دونوں ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے دونوں سیشن ججز کو 9 جنوری تک نئی تعیناتی کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Previous Post

بیتے ہوئے دنوں کی یادیں۔ لارڈز نذیر احمد ہمیں تم سے پیار ہے۔

Next Post

پنجاب ری ایکشن نہیں بلکہ پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب ری ایکشن نہیں بلکہ پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

پنجاب ری ایکشن نہیں بلکہ پروایکٹو گورننس پر یقین رکھتا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper