• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ، زیر تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس منصوبے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 6, 2026
in پاکستان
0
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ، زیر تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس منصوبے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے منگل کوپارلیمنٹ لاجز کا دورہ کیا اور زیر تعمیر 104 اضافی فیملی سوئٹس کے منصوبے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا، وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے جاری منصوبے پر سپیکر کو بریفنگ میں بتایا کہ پارلیمنٹ لاجز میں 104 اضافی فیملی سوئٹس کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے ، یہ منصوبہ 2011 ءمیں شروع ہوا تھا جسے سپیکر کی خصوصی کوششوں سے دوبارہ فعال کیا گیا ہے ۔سپیکر نے کہا کہ اس منصوبے کی جلد تکمیل میری اولین ترجیح ہے، اراکین پارلیمنٹ کو درپیش رہائش کے مسائل حل کرنے کےلئے اس منصوبے کی جلد تکمیل ضروری ہے۔ سردار ایاز صادق نے جاری منصوبے پر سی ڈی اے کو تعمیراتی معیار یقینی بنانے کی ہدایت کی اورمنصوبہ بروقت مکمل کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اراکینِ پارلیمنٹ کو رہائش کے مسائل کا سامنا ہے، 104 فیملی سوئٹس کے منصوبے کی جلد تکمیل ناگزیر ہے، منصوبے میں مزید تاخیر یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سپیکر نے سی ڈی اے کو مسلسل نگرانی میں منصوبے پر کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے اس منصوبے کو جلد مکمل کرنے کےلئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی یقین دہانی کرائی اور فیملی سوئٹس کی تعمیر میں سپیکر کی خصوصی دلچسپی کو سراہا۔اس موقع پر قائم مقام سیکرٹری قومی اسمبلی سعید احمد میتلا، ایڈوائزر برائے قانون قومی اسمبلی محمد مشتاق، وزارت داخلہ اور سی ڈی اے کے اعلی حکام بھی موجود تھے۔

Previous Post

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، ریاست اپنے ایک ایک بچے کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

Next Post

پاکستان دہشت گردی کو مذاکرات نہیں بلکہ مکمل عسکری قوت سے شکست دے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper