• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چینی مائیکرو انورٹر کمپنی Hoymiles پاکستان میں داخل جدید شمسی توانائی کے حل متعارف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2026
in پاکستان
0
چینی مائیکرو انورٹر کمپنی Hoymiles پاکستان میں داخل جدید شمسی توانائی کے حل متعارف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر چین کی معروف مائیکرو انورٹر کمپنی Hoymiles نے ملک میں قدم رکھا ہے تاکہ رہائشی تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے جدید اور طویل دورانیے والے توانائی ذخیرہ کرنے کے حل فراہم کیے جا سکیںکمپنی نے اس سلسلے میں پاکستان کی آٹوموٹو صنعت کی معروف کمپنی Super Star اور توانائی کے شعبے میں نئے آنے والی کمپنی Harrison Energy کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی ہے یہ شراکت داری Hoymiles کے جدید شمسی انورٹرز بیٹری ذخیرہ کاری کے نظام اور اسمارٹ توانائی مینجمنٹ حل کو پاکستانی مارکیٹ تک پہنچانے کے لیے کی گئی ہےتوانائی کے ماہرین کے مطابق، پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، خاص طور پر صنعتی تجارتی اور رہائشی صارفین کے درمیان جو بار بار بجلی کی بندش اور بڑھتی ہوئی قیمتوں سے متاثر ہیں۔ موجودہ نیٹ میٹرنگ کی مجموعی صلاحیت تقریباً 6,000 میگا واٹ ہے جبکہ آف گرڈ سولر کی تنصیب 2025 کے اختتام تک 12,000 میگا واٹ تک پہنچنے کا امکان ہے Hoymiles کے جدید حل صارفین کو نہ صرف قابل اعتماد توانائی فراہم کریں گے بلکہ انہیں صاف اور سبز توانائی کے ذرائع استعمال کرنے کے قابل بھی بنائیں گےکمپنی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد پاکستان میں شمسی توانائی کے نظاموں کو مزید مؤثر، پائیدار اور صارف دوست بنانا ہے تاکہ ملک میں توانائی کے بحران کا حل ممکن ہو سکےیہ پیش رفت نہ صرف مقامی توانائی کے شعبے میں جدت کو فروغ دے گی بلکہ صنعتی اور تجارتی صارفین کے لیے توانائی کی خود کفالت کو بھی بڑھا دے گی

پچھلی پوسٹ

پیرس:فرانس کی خاتون اول کو ٹرانس جینڈر قرار دینے والے 10 افراد مجرم قرار، 8 ماہ قید کی سزا

اگلی پوسٹ

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سے مظہر مشوانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد خلا، تسلسل اور نئے عزم کی طرف واپسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سے مظہر مشوانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد  خلا، تسلسل اور نئے عزم کی طرف واپسی

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سے مظہر مشوانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد خلا، تسلسل اور نئے عزم کی طرف واپسی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper