• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

پیرس:فرانس کی خاتون اول کو ٹرانس جینڈر قرار دینے والے 10 افراد مجرم قرار، 8 ماہ قید کی سزا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
پیرس:فرانس کی خاتون اول کو ٹرانس جینڈر قرار دینے والے 10 افراد مجرم قرار، 8 ماہ قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس ( مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کی خاتون اول بریجیٹ میکرون کو ٹرانس جینڈر قرار دینے والے 10 افراد کو سائبر ہراسمنٹ کا مجرم قرار دے دیا گیا۔خبرایجنسی کے مطابق فرانس کی فوجداری عدالت نے بریجیٹ میکرون کے خلاف آن لائن غلط معلومات کی تشہیر کے الزام میں ملزمان کو سزائیں سنائی۔مجرموں نے انٹرنیٹ پر دعوے کیے تھے کہ بریجیٹ کی پیدائش دراصل بطور مرد ہوئی تھی اور ان کا نام جین مائیکل ٹروگنیس تھا۔عدالت نے 8 مردوں اور 2 خواتین کو سائبر ہراسمنٹ کا مجرم قرار دیا ہے۔ تمام کو8 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عدالتی فیصلے میں اضافی جرمانے، اکاؤنٹ معطلی اور لازمی آگاہی کورسز کا بھی کہا گیا ہے۔عدالتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے فرانس کی خاتون اول کا کہنا ہے کہ وہ بُلنگ کے خلاف جدوجہد میں خاص طور پر نوجوانوں میں ایک مثال قائم کرنا چاہتی ہیں۔یاد رہے کہ فرانسیسی صدر میکرون اور خاتون اول نے جولائی میں دائیں بازو کی امریکی پوڈ کاسٹر کینڈیس اوونس کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز نے6 بائیو گیس پلانٹس کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

چینی مائیکرو انورٹر کمپنی Hoymiles پاکستان میں داخل جدید شمسی توانائی کے حل متعارف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چینی مائیکرو انورٹر کمپنی Hoymiles پاکستان میں داخل جدید شمسی توانائی کے حل متعارف

چینی مائیکرو انورٹر کمپنی Hoymiles پاکستان میں داخل جدید شمسی توانائی کے حل متعارف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper