• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اپنے وسیع تر خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کیلئے میانمار کے ساتھ مل کر کام کرنے کو اہمیت دیتا ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 4, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اپنے وسیع تر خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کیلئے میانمار کے ساتھ مل کر کام کرنے کو اہمیت دیتا ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے وسیع تر خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کےلئے میانمار کے ساتھ مل کر کام کرنے کو اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک اقوامِ متحدہ اور دیگر بین الاقوامی فورمز کے فعال رکن ہیں، جہاں پاکستان خودمختاری کے احترام، مکالمے اور کثیرالجہتی اصولوں کی بنیاد پر باہمی دلچسپی کے امور پر میانمار کے ساتھ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمہوریہ میانمار کے یوم آزادی کے موقع پر میانمارکے قائم مقام صدر من آنگ ہلینگ کے نام تہنیتی پیغام میں کیا۔ انہوں نے پاکستان کی حکومت، عوام اور اپنی طرف سے قائم مقام صدر، میانمار کی حکومت اور عوام کو یومِ آزادی کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد دی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور میانمار کے درمیان خوشگوار تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے جو میانمار کی آزادی کے ابتدائی برسوں سے باہمی احترام اور افہام و تفہیم پر قائم ہ–یہ تعلقات تاریخی و ثقافتی روابط اور دونوں اقوام کے درمیان خیرسگالی کی روایت سے مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہمارے تعلقات میں مسلسل بہتری آئی ہے، تجارت، دفاع، صحت، ثقافت اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون میں اضافہ ہوا ہے، مجھے یقین ہے کہ عملی اقدامات اور مضبوط ادارہ جاتی روابط کے ذریعے دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کو فروغ دیں گے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم وسیع تر علاقائی روابط کی اہمیت کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) میں میانمار کا کردار علاقائی استحکام اور اقتصادی یکجہتی کےلئے نہایت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آسیان کے سیکٹرل ڈائیلاگ پارٹنر کے طور پر آسیان اور اس کے رکن ممالک بشمول میانمار کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے میں دلچسپی رکھتا ہے تاکہ رابطہ، ترقی اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جاسکے۔صدر مملکت نے کہا کہ میں اس موقع پر پاکستان کی جانب سے میانمار کے ساتھ دوطرفہ روابط کو مزید مضبوط بنانے اور سرکاری و نجی شعبوں کے مابین زیادہ سے زیادہ تعامل کی حوصلہ افزائی کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں، اس نوعیت کی شمولیت ہماری دیرینہ خیرسگالی کو عوام کےلئے ٹھوس ثمرات میں تبدیل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے قائم مقام صدر کی اچھی صحت اور ان کی ذمہ داریوں میں کامیابی کی خواہش اور میانمار کے عوام کےلئے امن، ترقی اور خوشحالی کےلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

معاشرے میں بد تہذیبی اور گالی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے،وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

اگلی پوسٹ

اختیارات کی منتقلی میں کوئی روکاوٹ نہیں لیکن تمام صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام کو کمزور کرنے پر متفق ہیں ٗحافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اختیارات کی منتقلی میں کوئی روکاوٹ نہیں لیکن تمام صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام کو کمزور کرنے پر متفق ہیں ٗحافظ نعیم الرحمن

اختیارات کی منتقلی میں کوئی روکاوٹ نہیں لیکن تمام صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام کو کمزور کرنے پر متفق ہیں ٗحافظ نعیم الرحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper