• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس ہوا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق اجلاس میں مختلف شعبوں میں جاری تعاون کا جائزہ لیا گیا اور اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نائب وزیر اعظم نے اہم ترجیحی شعبوں میں ایران کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کےلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ اجلا میں وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ، سیکرٹری پٹرولیم اور وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Previous Post

محکمہ پرائس کنٹرول کا نام تبدیل کر کے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کر دیا گیا ہے حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ نے چیئرپرسن سارہ احمد کے ہمراہ چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ سرگودھا کا افتتاح کردیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper