• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے تعلیمی سال کی اختتامی تقاریب کا آغاز 4 جنوری سے ہوگا

سالانہ تقریب “البرنامج” 24 اورتقریبِ دستارِ فضیلت 25 جنوری کی شام ہوگی عالمی مسابقہ الشیخ عبدالحلیم 4 حسن قراء ت مقابلہ 4 جنوری کو ہوگا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in پاکستان
0
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے تعلیمی سال کی اختتامی تقاریب کا آغاز 4 جنوری سے ہوگا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ، سائٹ کراچی کا تعلیمی سال 2025–26 اختتامی مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ اختتامی تقاریب کا آغاز 4 جنوری بروز اتوار بعد نمازِ عصر سے رات 10 بجے تک بنوریہ شعبۂ دارالقرآن کے تحت مسابقۂ الشیخ قاری عبدالحلیم سے ہوگا، جس میں شہر بھر کے مدارسِ دینیہ کے طلبہ اور ملک بھر سے قرّاء کرام شرکت کریں گے۔ مسابقے میں کامیاب طلبہ اور ان کے اساتذہ کو7 لاکھ روپے نقدی اور دیگر قیمتی انعامات دیئے جائیں گے۔
اسی سلسلے میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شعبۂ بیرون کے تحت سالانہ کانووکیشن(البرنامج السنوی 2026)بروز ہفتہ 24 جنوری کو منعقد ہوگی، جبکہ بروز اتوار 25 جنوری کو تقریبِ دستارِ فضیلت منعقد کی جائے گی۔ اس موقع پر جامعہ کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے تقریبا پانچ سو فضلاء کرام کو دستارِ فضیلت عطا کی جائے گی۔ تقریبات میں ملک بھر سے جید علما کرام، حکومتی شخصیات، سیاسی و مذہبی قائدین، مختلف ممالک کے سفرا و قونصل جنرلز، وکلا، اسکالرز، صحافی، دانشور، اور ملکی و بین الاقوامی جامعات کے چانسلرز کے علاوہ بیرونِ ممالک سے اعلیٰ شخصیات اور وفود کی شرکت متوقع ہے۔
گزشتہ روز جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی نعمان نعیم کی سربراہی میں مجلس تعلیمی کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی سال کی کاکردگی کا جائزہ اور امتحانی نظم اور سالانہ تقریبات کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مہتمم جامعہ نے کہا کہ جامعہ کی تقریبات میں ملکی و غیرملکی دانشوروں، وکلا، صحافیوں، سیاسی شخصیات اور سفارت کاروں کو مدعو کرنے کا مقصد مدارس کے خلاف عالمی سطح پر پائے جانے والے منفی تاثر کا ازالہ ہے، تاکہ وہ عملی طور پر دیکھ سکیں کہ مدارس تعلیم و کردار سازی میں کس طرح مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مدارس معاشرے میں تعلیم کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں، اور جامعہ بنوریہ عالمیہ میں اس وقت 75 ممالک سے تعلق رکھنے والے پانچ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔

Previous Post

ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا: ٹرمپ کی دھمکی

Next Post

پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper