• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

راجن پور: پولیس کا کچے میں آپریشن، ڈاکوؤں کے سہولت کار ڈاکٹر اور ڈسپنسر گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 22, 2025
in پاکستان
0
راجن پور: پولیس کا کچے میں آپریشن، ڈاکوؤں کے سہولت کار ڈاکٹر اور ڈسپنسر گرفتار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راجن پور( نمائندہ خصوصی) راجن پور میں پولیس نے گزشتہ رات ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران 17 ٹھکانوں کو تباہ کیا۔ڈی پی او راجن پور محمد عمران نے بتایا کہ کچے میں سندھ اور پنجاب پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے، گزشتہ رات 5 مغوی بازیاب کرائے گئے، جن میں ڈاکٹر اور ڈسپنسر بھی شامل تھے۔انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے 17 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا، ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے راکٹ لانچر، اینٹی ائیر کرافٹ گنز اور آرپی جی برآمد ہوئے۔ایس ایس پی انور کھیتران نے بتایا کہ کچے سے بازیاب ڈاکٹر اور ڈسپنسر مغوی نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے سہولت کار تھے، ڈاکٹر اور ڈسپنسر ڈاکوؤں کا علاج کر رہے تھے، دونوں نے مغوی ہونےکا ڈرامہ رچایا۔انور کھیتران کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور ڈسپنسر کا تعلق صادق آباد کے علاقے نواز آباد سے ہے، ڈاکٹر اور ڈسپنسر بھی پولیس آپریشن کے دوران ڈرون حملے میں زخمی ہوئے۔

پچھلی پوسٹ

ارضِ بنگال کی بیداری اور دو قومی نظریہ

اگلی پوسٹ

بشیر سدوزئی کے سفرنامہ میں حقیقت نظر آتی ہے۔ فراست رضوی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بشیر سدوزئی کے سفرنامہ میں حقیقت نظر آتی ہے۔ فراست رضوی۔

بشیر سدوزئی کے سفرنامہ میں حقیقت نظر آتی ہے۔ فراست رضوی۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper