• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان بحرانوں سے نکل کر ترقی کے سفر پر گامزن ہوگیا ہے ۔میاں پرویز اقبال آرائیں

پاکستان بحرانوں سے نکل کر ترقی کے سفر پر گامزن ہوگیا ہے حکومت کے ساتھ ساتھ نجی سیکٹر این جی اوز اور مخیر حضرات آگے آئیں اور مل کر پاکستان ترقی یافتہ بنائیں۔ میڈم اسماء عامر، وائس پریزیڈنٹ ہینڈی کرافٹ ایسوسییشن اف پاکستان پاکستان وفد سے الشریف فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس میں ملاقات پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 6, 2026
in پاکستان
0
پاکستان بحرانوں سے نکل  کر ترقی کے سفر پر گامزن ہوگیا ہے ۔میاں پرویز اقبال آرائیں
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین جناب پرویز اقبال آرائیں نے کہا کہ پاکستان بحرانوں سے نکل کر ترقی کے سفر پر گامزن ہوگیا ہے حکومت کے ساتھ ساتھ نجی سیکٹر این جی اوز اور مخیر حضرات آگے آئیں اور مل کر پاکستان ترقی یافتہ بنائیں۔ان خیالات کا اظہار میڈم اسماء عامر، وائس پریزیڈنٹ ہینڈی کرافٹ ایسوسییشن اف پاکستان پاکستان وفد سے الشریف فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس میں ملاقات کے موقع پرکیا میڈم اسماء عامر، وائس پریزیڈنٹ ہینڈی کرافٹ ایسوسییشن اف پاکستان پاکستان نے اپنے وفد کے ہمراہ الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین پرویز اقبال آرائیں سے الشریف فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے فاؤنڈیشن کی سماجی خدمات، فلاحی منصوبوں اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے لیے کی جانے والی انتھک کاوشوں پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کے طور پر پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔ میڈم اسماء عامر نے اس بات کا اظہار کیا کہ الشریف فاؤنڈیشن کی خدمات قابلِ تحسین ہیں اور مستقبل میں باہمی تعاون کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-06-at-4.46.07-AM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-06-at-4.46.07-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پنجاب میں محروم معیشت افراد کیلئے خصوصی ہیلپ لائن شروع کررہے ہیں تاکہ بیماری علاج وغیرہ کیلئے فوری مدد کی جاسکے:مریم نواز شریف

اگلی پوسٹ

نسائی ادب پر کتاب تریمت کتھا ڈاکٹر سعدیہ کمال کا قابل ستائش اقدام ہے : مقررین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نسائی ادب پر کتاب تریمت کتھا ڈاکٹر سعدیہ کمال کا قابل ستائش اقدام ہے : مقررین

نسائی ادب پر کتاب تریمت کتھا ڈاکٹر سعدیہ کمال کا قابل ستائش اقدام ہے : مقررین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper