• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

‏پاکستان اور جرمنی کے درمیان مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 9, 2025
in پاکستان
0
‏پاکستان اور جرمنی کے درمیان مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی):پاکستان اور جرمنی کے درمیان مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہوگیا ہے،ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پائیدار ترقی اور گرین انویسٹمنٹ کے نئے مواقعوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستان اورجرمنی کے درمیان ماحولیاتی و توانائی شراکت داری میں توسیع کی گئی ہے۔جرمنی نے پاکستان کےلئے 114 ملین یورو کی مالیاتی اور فنی معاونت کا اعلان کیاہے۔معاونت کا مقصد موسمیاتی مزاحمت، توانائی کی منتقلی اور سماجی تحفظ کے منصوبوں کو فروغ دینا ہے۔جرمنی کے اشتراک سے پاکستان میں تربیتی پروگرامز،نوجوانوں کےلئے روزگاراور قدرتی آفات سے بچاؤ کے انتظام میں بہتری لائی جائے گی۔جرمنی نے ماحولیاتی تبدیلی، معاشی استحکام اور سماجی شمولیت میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔کاربن مارکیٹ پروگرام میں پیش رفت کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی ترقی اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لیے عملی اقدامات کابھی آغازکیاگیا ہے۔ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی سے پاکستان میں توانائی، روزگار کی فراہمی اور ماحولیاتی استحکام ممکن ہوگا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/11/WhatsApp-Video-2025-11-08-at-1.35.22-PM.mp4

پچھلی پوسٹ

وفاقی کابینہ کا اجلاس،27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور،کابینہ اراکین اور اتحادی جماعتوں کے تعاون پر ان کے مشکور ہیں،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

بھارت ہندوتوا نظریہ پرکاربند، فرقہ وارایت اور مسلمانوں کے منظم استحصال کی ریاست بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت ہندوتوا نظریہ پرکاربند، فرقہ وارایت اور مسلمانوں کے منظم استحصال کی ریاست بن گیا

بھارت ہندوتوا نظریہ پرکاربند، فرقہ وارایت اور مسلمانوں کے منظم استحصال کی ریاست بن گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper