• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس،27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور،کابینہ اراکین اور اتحادی جماعتوں کے تعاون پر ان کے مشکور ہیں،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2025
in پاکستان
0
وفاقی کابینہ کا اجلاس،27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور،کابینہ اراکین اور اتحادی جماعتوں کے تعاون پر ان کے مشکور ہیں،وزیر اعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ہفتے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کی صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے باکو سے کی جس میں وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی اور اس کا بھرپور خیرمقدم کیا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اجلاس میں کابینہ ارکان کا خیر مقدم کیا اور اتحادی جماعتوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیرِ قانون و انصاف نے میڈیا کو ترمیم کے خدوخال پر بریفنگ دی، کابینہ کی منظوری کے بعد ترمیم کے مسودے کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ وفاق کے صوبوں کے ساتھ رشتے کی مضبوطی اور ملک کے وسیع تر مفاد میں 27ویں آئینی ترمیم کےلئے سب نے مل کر کوشش کی جس کےلئے وزارت قانون و انصاف، اٹارنی جنرل اور ان کی ٹیم لائق تحسین ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 27 ویں آئینی ترمیم پر اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کو اعتماد میں لیا اور ان سے اس پر رہنمائی حاصل کی جس پر ان کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھی ترمیم کے حوالے سے اعتماد میں لیا اور ان کی رضامندی پر ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان بالخصوص بلاول بھٹو زرداری، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، عبدالعلیم خان، خالد حسین مگسی اور چوہدری سالک حسین کا شکر گزار ہوں جن سے ان کی جماعتوں کے وفود کے ہمراہ بذات خود مشاورت کی اور انہوں نے اس مسودے کی بھرپور تائید کی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ایمل ولی خان، اعجاز الحق اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے بھی مشاورت کی اور انہیں آئینی ترمیم کے حوالے سے اعتماد میں لیا،اللہ کے فضل و کرم سے ملک میں سیاسی و معاشی استحکام کی بدولت ملک کی سمت درست ہوئی ہے،ملکی ترقی و خوشحالی کےلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ دورہ کے بعد باکو سے اسلام آباد روانہ ہو گئے

اگلی پوسٹ

‏پاکستان اور جرمنی کے درمیان مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏پاکستان اور جرمنی کے درمیان مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

‏پاکستان اور جرمنی کے درمیان مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper